Blog
ارجنٹینا سے شکست، الجیریا نے فیفا میں شکایت دائر کر دی
جون 20, 2026220ارجنٹینا سے شکست، الجیریا نے فیفا میں شکایت دائر کر دی۔ الجیریا نے ورلڈ کپ 2026 میں ارجنٹینا کے ہاتھوں 0-3 کی شکست کے بعد میچ آفیشلز کی کارکردگی پر شدید تحفظات ...رانا ثنااللہ نے بجٹ کے بعد وزیراعظم کی تبدیلی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار ...
جون 20, 2026180وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ نے بجٹ کے بعد وزیراعظم کی تبدیلی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ وزیراعظم کےسیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نےکہا ہےکہ بجٹ کے بعد وزیراعظم ...آزاد کشمیر انتخابات،ن لیگ نے 37حلقوں کے ٹکٹ جاری کردیئے
جون 20, 2026220آزاد کشمیر انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن نے 45 میں سے37 حلقوں کے ٹکٹ جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے 45 میں سے37 حلقوں کے ٹکٹ جاری کر ...35لاکھ دکان داروں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کیلئے پلان تیار
جون 20, 2026290حکومت نے35لاکھ دکان داروں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کیلئے پلان تیارکرلیا۔ وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران 35 ...ٹریفک پولیس ان ایکشن، 53 ای چالان والی گاڑی کیخلاف قانونی کارروائی
جون 19, 2026310لاہور میں ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے تحت ٹریفک پولیس نے گلبرگ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے ادا نہ کرنے والی ایک ...طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی؛ منفرد انداز کی شادی کے سوشل میڈیا پر چرچے
جون 19, 2026290لاہور میں شدید طوفانی موسم نے ایک شادی کی تقریب کے تمام انتظامات درہم برہم کر دیے، لیکن دلہا اور دلہن نے ہمت نہ ہاری اور غیر معمولی حالات میں اپنی شادی ...چین کا نیا عجوبہ،سمندرکےبیچ ایئرپورٹ منصوبہ سامنےآگیا
جون 19, 2026320چین ایک بار پھر اپنے منفرد تعمیراتی منصوبے کے باعث عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ اس بار ملک ایک ایسا بین الاقوامی ہوائی اڈہ تعمیر کر رہا ہے جو سمندر ...سائبر فراڈکاخدشہ ،پی ٹی اے نے سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کر دی
جون 19, 2026280پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شہریوں کو سائبر فراڈ اور آن لائن خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے ڈیجیٹل سیکیورٹی سے متعلق نئی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ پی ...غیر اخلاقی مواد شیئرکرنےمعروف ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی کو74کوڑوں کی سزا
جون 19, 2026340ایران کی ایک عدالت نے معروف گلوکارہ پرستو احمدی اور کاروان سرائے کنسرٹ سے وابستہ مزید آٹھ افراد کو 74 کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت ...خیبرپختونخوا کا 2.17 ٹریلین روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 فیصد اضافےکی تجویز
جون 19, 2026260وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مالی سال 2026-27 کا 2.17 ٹریلین روپے کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس میں 48 ارب روپے خسارے کا تخمینہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















