Blog
ٹریفک پولیس ان ایکشن، 53 ای چالان والی گاڑی کیخلاف قانونی کارروائی
جون 19, 2026310لاہور میں ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے تحت ٹریفک پولیس نے گلبرگ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے ادا نہ کرنے والی ایک ...طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی؛ منفرد انداز کی شادی کے سوشل میڈیا پر چرچے
جون 19, 2026300لاہور میں شدید طوفانی موسم نے ایک شادی کی تقریب کے تمام انتظامات درہم برہم کر دیے، لیکن دلہا اور دلہن نے ہمت نہ ہاری اور غیر معمولی حالات میں اپنی شادی ...چین کا نیا عجوبہ،سمندرکےبیچ ایئرپورٹ منصوبہ سامنےآگیا
جون 19, 2026320چین ایک بار پھر اپنے منفرد تعمیراتی منصوبے کے باعث عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ اس بار ملک ایک ایسا بین الاقوامی ہوائی اڈہ تعمیر کر رہا ہے جو سمندر ...سائبر فراڈکاخدشہ ،پی ٹی اے نے سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کر دی
جون 19, 2026290پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شہریوں کو سائبر فراڈ اور آن لائن خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے ڈیجیٹل سیکیورٹی سے متعلق نئی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ پی ...غیر اخلاقی مواد شیئرکرنےمعروف ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی کو74کوڑوں کی سزا
جون 19, 2026350ایران کی ایک عدالت نے معروف گلوکارہ پرستو احمدی اور کاروان سرائے کنسرٹ سے وابستہ مزید آٹھ افراد کو 74 کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت ...خیبرپختونخوا کا 2.17 ٹریلین روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 فیصد اضافےکی تجویز
جون 19, 2026260وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مالی سال 2026-27 کا 2.17 ٹریلین روپے کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا، جس میں 48 ارب روپے خسارے کا تخمینہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ...آپریشن بنیان مرصوص میں شکست بھارت کوصدیوں یادرہےگی،خواجہ آصف
جون 19, 2026270وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کی جانب سے پہنچنے والی “تکلیف اور جلن” کا اندازہ پوری دنیا کو ہے، اور آپریشن “بنیان مرصوص” میں ہونے ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کااعلان
جون 19, 2026250وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے ...یوٹیوب کے ویڈیو انٹرفیس میں بڑی تبدیلیوں کی تیاری
جون 19, 2026300یوٹیوب اپنے ویڈیو پلیٹ فارم کے ڈیزائن میں متعدد اہم تبدیلیاں متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے، جن کا مقصد صارفین کے تجربے کو مزید بہتر اور انٹرفیس کو زیادہ منظم ...قومی اسمبلی میں ایران امریکاامن معاہدے پر تہنیتی قرارداد متفقہ طور پر منظور
جون 19, 2026300قومی اسمبلی نے ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کے حوالے سے تہنیتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قرارداد ایوان ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















