Blog
ایران کا جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا ...
جون 20, 2026260ایرانی فوج کے خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکوارٹر نے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنےکا اعلان کردیا۔ رائٹرز نے ایرانی خبر ...5 ہزار کے نوٹ پر قائد اعظم کیساتھ نواز شریف کی تصویر بھی ہونی چاہیے، ...
جون 20, 2026250مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ارشد ملک نے 5 ہزار روپےکے نوٹ پر نواز شریف کی تصویر بھی لگانےکا مطالبہ کردیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے ...ایران کے معاملے میں چین نے اہم کردار ادا کیا، رواں برس دوبارہ چین جاؤں ...
جون 20, 2026250امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے میں چین نے اہم کردار ادا کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں خطاب کرتے ...2027گرم ترین سال ہوگا،سپارکونے موسمی وارننگ جاری کردی
جون 20, 2026330سپارکو نے موسمیاتی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2027گرم ترین سال ہوگا،درجہ حرارت ریکارڈ سطح تک پہنچ سکتا ہے۔ وارننگ میں کہا گیا ہے کہ اگلے سال ملک میں شدید ...اسرائیل امریکی سیاست میں اثر اندازہونے کی کوشش کرتاہے ،جے ڈی وینس
جون 20, 2026240امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کہا جارہاہے کہ اسرائیل خوش نہیں اس لیے یہ معاہدہ برا معاہدہ ہے، اسرائیل کی رائے کا احترام ہے ...سابق صدر اوباما نے ایران کونقد اربوں ڈالر دیئے،ٹرمپ
جون 20, 2026300امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ میرے دور میں ایران کو سخت دباؤ کا سامنا کرنا پڑا، سابق صدر اوباما نے ایران کو نقد ...عدالت نے ڈرگ کوئین انمول کیخلاف کیس کاچالان مانگ لیا
جون 20, 2026270عدالت نے ڈرگ کوئین انمول کےخلاف کیس کاچالان مانگ لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ڈرگ ڈیلرانمول عرف پنکی کیخلاف 2 مقدمات کا حتمی چالان عاشورہ محرم کے بعد جمع کرانے ...بشریٰ بی بی کی قیدِ تنہائی کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
جون 20, 2026210بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ قید تنہائی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں باقاعدہ درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست بشریٰ بی بی ...ارجنٹینا سے شکست، الجیریا نے فیفا میں شکایت دائر کر دی
جون 20, 2026220ارجنٹینا سے شکست، الجیریا نے فیفا میں شکایت دائر کر دی۔ الجیریا نے ورلڈ کپ 2026 میں ارجنٹینا کے ہاتھوں 0-3 کی شکست کے بعد میچ آفیشلز کی کارکردگی پر شدید تحفظات ...رانا ثنااللہ نے بجٹ کے بعد وزیراعظم کی تبدیلی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار ...
جون 20, 2026180وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ نے بجٹ کے بعد وزیراعظم کی تبدیلی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ وزیراعظم کےسیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نےکہا ہےکہ بجٹ کے بعد وزیراعظم ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















