بشریٰ بی بی کی قیدِ تنہائی کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

0
5

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ قید تنہائی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں باقاعدہ درخواست دائر کر دی گئی ہے۔
درخواست بشریٰ بی بی کی بیٹی مبشرہ خاور مانیکا کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے دائر کی گئی ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ میری والدہ کو غیر قانونی طور پر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ اس عمل سے میری والدہ کے آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔

Leave a reply