Blog
ایرانی صدرمسعودپزشکیان کی پاکستان آمد،پاکستانی قیادت نے پرتپاک استقبال کیا
جون 23, 2026220اسلام آباد میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں پاکستانی قیادت نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ ایرانی صدر کے خصوصی طیارے کے ...یکم جولائی سےملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر ڈیجیٹل نظام پر منتقل، نقد ادائیگی ختم
جون 22, 2026350یکم جولائی سے ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں نقد فیس وصولی کا نظام ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی پاسپورٹس محمد علی رندھاوا ...معروف گلوکار طارق طافو انتقال کر گئے، شوبز حلقوں میں سوگ کی فضا
جون 22, 2026530پاکستانی موسیقی کے معروف فنکار اور نامور موسیقار طافو خان کے صاحبزادے گلوکار طارق طافو انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق طارق طافو کو پیٹ میں شدید تکلیف کے باعث فوری ...پی ٹی آئی رہنمااعجازچوہدری کی طبیعت ناساز، جیل سے ہسپتال منتقل
جون 22, 2026250پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سینیٹر اعجاز چوہدری کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اعجاز چوہدری کو ...واٹس ایپ پر بلاک ہونے کا پتا لگانا اب آسان؟ نیا طریقہ سامنے آ گیا
جون 22, 2026250واٹس ایپ کے ایک اندرونی سیکیورٹی فیچر کے ذریعے اب ممکنہ طور پر یہ معلوم کیا جا سکتا ہے کہ کسی صارف نے آپ کو بلاک کیا ہے یا نہیں، وہ بھی ...عاشورہ محرم الحرام: وفاقی حکومت نے 25 اور 26 جون کو سرکاری تعطیلات کا اعلان ...
جون 22, 2026310وفاقی حکومت نے عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر 25 اور 26 جون کو سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں ...امریکا نے ایرانی تیل پر پابندیوں میں 60 روزہ نرمی کا اعلان کر دیا
جون 22, 2026270امریکا نے ایرانی تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات پر عائد پابندیوں میں عارضی نرمی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ...امجد حسین ایڈووکیٹ بلا مقابلہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان منتخب، حافظ حفیظ الرحمان قائد حزب اختلاف ...
جون 22, 2026220پاکستان پیپلز پارٹی کے امجد حسین ایڈووکیٹ بلا مقابلہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امجد حسین ایڈووکیٹ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر ہیں اور ...وزارت مذہبی امور نے حج 2027کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کردیا
جون 22, 2026210وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان نے حج 2027 کے لیے رجسٹریشن کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت عازمین حج 22 جون 2026 سے آن ...ایران آمریکا مذاکرات، الحمد اللہ پاکستان کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی،فیلڈ مارشل عاصم منیر
جون 22, 2026230فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے سوئٹزرلینڈ میں پہلے مذاکراتی راؤنڈ کی شان دار کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔ سید عاصم منیر نے برگن اسٹاک میں نجی ٹی وی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















