Blog
16 سے 18 سال کے نوجوانوں کیلئے جو وینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف
جون 17, 2026460پنجاب حکومت نے 16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف کرا دیا۔ حکومت پنجاب نے 16 سے 18 سال عمر کے نوجوانوں کو جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ جاری ...سندھ کا بجٹ پیش، تنخواہوں، پنشن میں 7 فیصد اضافہ ، ماہانہ اجرت 43 ہزار ...
جون 17, 2026230آئندہ مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ پیش کردیا گیا ، تنخواہوں اور پنشن میں 7فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ کم از کم ماہانہ اجرت43 ہزار روپے مقرر کی گئی۔ ۔وزیراعلیٰ ...مجوزه معاہدہ پسند نہ آیا تو ایران پردوبارہ حملہ کردوں گا، ٹرمپ
جون 17, 2026260امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجوزہ معاہدہ پسند نہ آیا تو ایران پر دوبارہ حملہ کردوں گا۔ جی سیون اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورعبدالفتاح السیسی ...میکسیکن ٹیم کی جرسی اور موزےپہنے پطخ نے عالمی شہرت حاصل کرلی
جون 17, 2026280میکسیکن ٹیم کی جرسی اور موزےپہنے پطخ نے عالمی شہرت حاصل کرلی۔ میکسیکو فیفا ورلڈ کپ کے میزبان ملکوں میں سے ایک ہے جہاں فٹبال کا جادو آج کل سر چڑھ کر ...موٹروے پرگاڑیوں کیلئے آگ بجھانے والا آلہ لازمی قرار دیدیا گیا
جون 17, 2026240نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس (این ایچ ایم پی) نے مسافروں اور مال بردار گاڑیوں کے لیے فائر سیفٹی کے قوانین کو انتہائی سخت کرتے ہوئے تمام گاڑیوں کے لیے کارآمد ...خیبر پختونخوا کا بجٹ 19 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ، سمری تیار
جون 17, 2026270خیبرپختونخوا حکومت نے مالی سال 27-2026 کا بجٹ 19 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ محکمہ خزانہ نے بجٹ اجلاس بلانے کی سمری بھی تیار کرلی ہے۔ ذرائع کے ...ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سےنکل کر سر پلس میں آگیا، سٹیٹ بینک
جون 17, 2026220ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے نکل کر سرپلس میں آ گیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مئی 2026ء کے کرنٹ اکاؤنٹ کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ اعداد وشمار کے مطابق ...پی ٹی آئی نےوزیراعظم کی مذاکرات کی دعوت قبل کرلی
جون 17, 2026190پاکستان تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرکا کہنا تھا کہ ہم وزیراعظم کی پیشکش کو ...ہم انسٹا گرام کی سب سے مشہور جوڑی ہیں،جارجیا میلونی کانریندر مودی سے دلچسپ مکالمہ
جون 17, 2026210فرانس میں منعقدہ جی سیون اجلاس کے دوران بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی اور اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کے درمیان ہونے والی دلچسپ گفتگو وائرل ہوگئی۔ دونوں رہنماؤں نے جی سیون اجلاس کے ...سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق 9 سالہ ہانیہ عدیل کی پوسٹ ...
جون 17, 2026380سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی 9 سالہ ہانیہ عدیل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بچی کی ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















