Blog
لاہوراورملتان کےعلاوہ پنجاب بھرکےسکول کھولنےکافیصلہ
نومبر 18, 20241730فضائی آلودگی میں کمی کےباعث لاہوراورملتان ڈویژن کےعلاوہ پنجاب بھرکےتمام سرکاری ونجی سکول کھولنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ مشرقی ہواؤں کے رخ اور رفتار میں تبدیلی سے پنجاب میں سموگ کی ...سونےکی قیمت میں بڑااضافہ
نومبر 18, 20242660کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 2500 روپے کا اضافہ ہونے سےفی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 69 ہزار ...ملک کےنامزدبینکوں نےحج درخواستیں وصول کرناشروع کردیں
نومبر 18, 20241740ملک بھرکے15نامزدبینکوں نےآج سےحج درخواستیں وصول کرناشروع کردیں۔ ذرائع کےمطابق ملک کے15نامزدبینکوں نےآج سےحج درخواستیں وصول کرنےکاآغازکردیا۔ حج پالیسی کےمطابق حج درخواست دیتےوقت درخواست کے ہمراہ 2 لاکھ روپے جمع کرانا ہوں ...قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن :چیمپئنزٹرافی سےقبل پراجیکٹ مکمل کیاجائےگا،محسن نقوی
نومبر 18, 20242500چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن، چیمپئنز ٹرافی سےقبل پراجیکٹ ہرقیمت پرمکمل کیاجائےگا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کوقذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ پربریفنگ ...سری لنکا:ہرینی امرسوریاایک مرتبہ پھروزیراعظم مقرر
نومبر 18, 20242220سرلنکامیں ہرینی امر سوریا کو ایک مرتبہ پھر وزیراعظم مقررکردیاگیا ۔ میڈیارپورٹ کےمطابق سرلنکن صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے آج ہرینی امرسوریا کو سری لنکا کی وزیراعظم مقرر کیاہے۔ سری لنکن صدر ...آلودہ ترین شہروں میں لاہورآج کونسےنمبرپر؟
نومبر 18, 20241290سموگ میں کمی کےباوجودبھی آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج بھی دنیابھرآلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبرپرموجودہے۔ لاہورشہرفضائی آلودگی کےلحاظ آج بھی دنیابھرمیں دوسرے نمبر پر موجود ہے ،شہر کاایئرکوالٹی انڈیکس 307 ریکارڈ کیا گیا ہے ...تیسراٹی ٹوئنٹی:پاکستان کوشکست،آسٹریلیانےسیریزمیں وائٹ واش کردیا
نومبر 18, 20242080تیسرےٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو آسٹریلیاکےہاتھوں شکست ہوگئی، آسٹریلوی ٹیم نےسیریزمیں وائٹ واش کرلیا۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا،پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز ...شایدہم بھارتی فلم انڈسٹری کیلئے ایک نیوکلیئر بم ہیں،میکال ذوالفقار
نومبر 18, 20241580پاکستان شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکارمیکال ذوالفقارنےکہاہےکہ شاید ہم واقعی بھارتی فلم انڈسٹری کیلئےایک نیوکلیئر بم ہیں جو ان پر پھٹ جائیں گے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکار میکال ذوالفقارکاایک انٹرویوکےدوران اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ...وی پی این کا شریعت سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، بےدھڑک ہوکراستعمال کریں، راناثنااللہ
نومبر 18, 20241480وزیراعظم کےمشیربرائےسیاسی امورراناثنااللہ نےکہاہےکہ وی پی این کاشریعت سےکوئی لینادینانہیں ہے،بےدھڑک ہوکراستعمال کریں۔ چندروزقبل اسلامی نظریاتی کونسل کی جانب سےوی پی این کےاستعمال کوغیرشرعی قرار دیے جانے کے فتوے کے بعد سے ...حکومتی اقدامات سےمعیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے،محمداورنگزیب
نومبر 18, 20241980وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ حکومتی اقدامات سےمعیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاپاکستان کی معیشت مستحکم ہورہی ہے،آئی ایم ایف اوردیگر مالیاتی اداروں سےرابطہ رہتاہے،حکومتی اقدامات سےمعیشت درست ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















