Blog
شاہداسلم پاکستان ٹیم کےبیٹنگ کوچ مقرر
نومبر 19, 20242020شاہداسلم کوپاکستان کرکٹ ٹیم کابیٹنگ کوچ مقررکردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق شاہداسلم زمبابوےاورجنوبی افریقہ کےدورےکےدوران بیٹنگ کوچ ہوں گے،عاقب جاویدکی تجویزپرشاہداسلم کی دوبارہ تقرری ہورہی ہے۔ شاہداسلم ماضی میں کئی سال تک ٹیم کےسپورٹ ...سونےکی قیمت میں ہزار وں روپےکابڑااضافہ
نومبر 19, 20241740مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ہوگیا۔ شادی بیاہ ہویاپھرکوئی اورفنکشن سجناسنوارناخواتین کےلئے ضروری ہوتاہےجس میں خواتین کےلئےسب سےضروری چیزسوناپہنابھی ہوتاہے،مگرمہنگائی کےاس دورمیں اب سوناپہناایک خواب ہی بن چکاہے ...عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
نومبر 19, 20243460عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک بڑااضافہ ہوگیا۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت میں اضافےکہ بعدخام تیل کی قیمت فروخت 73ڈالرفی بیرل کی سطح عبورکرگئی۔ امریکی خام ...اسلام آباد اورکراچی میں دفعہ144نافذ
نومبر 19, 20242360وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورکراچی میں دفعہ144نافذکردی گئی۔نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کمشنرکراچی اورایڈیشنل ڈپٹی کمشنراسلام آبادنےدفعہ144کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق اسلام آبادمیں 5یا5سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد،کسی بھی ...محسن نقوی کی مولانافضل الرحمان سےملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
نومبر 19, 20241830وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان سےاُن کی رہائش گاہ پرملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سربراہ جےیوآئی مولانافضل ...میٹا کاواٹس ایپ گروپس کیلئے ایک اور بہترین فیچر متعارف
نومبر 19, 20242260واٹس ایپ کے صارفین کیلئے خوشخبری،دنیا بھر میں2 ارب سے زائد افراد واٹس ایپ کو استعمال کرتے ہیں۔ میٹا نے اپنی مقبول ترین ایپ میں گروپس کیلئے بہترین فیچر متعارف کروا دیا۔میٹا ...سموگ کی شدت میں کمی،ہوٹلز،ریسٹورٹنس کےاوقات کارمیں نرمی
نومبر 19, 20242250لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی شدت کم ہونے پر ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں نرمی کردی گئی۔ محکمہ ماحولیات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق تمام ہوٹلز، ...وزیراعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کااجلاس آج طلب
نومبر 19, 20241490وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں اعلیٰ عسکری وسول قیادت اورمتعلقہ وفاقی وزراشرکت کریں گے،صوبائی وزرائےاعلیٰ،انٹیلی جنس اداروں کےسربراہان بھی شرکت ...الیکشن میں 50فیصدسےزائدووٹوں کےکیس میں اہم پیشرفت
نومبر 18, 20242090آئینی بینچ نے الیکشن میں 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے والے امیدواروں کو کامیاب قرار دینے کی درخواست کو 20 ہزار جرمانہ عائد کرتےہوئےخارج کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی ...سی سی آئی کااجلاس بلانےکیلئےوزیراعلیٰ گنڈاپورکاوزیراعظم کوخط
نومبر 18, 20242060وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےمشترکہ مفادات کونسل(سی سی آئی) کا باقاعدہ اجلاس بلانے کےلئےباضابطہ طورپروزیراعظم شہبازشریف کوخط لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکےخط کےمتن میں کہاگیاکہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 154 کے تحت ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















