Blog
کراچی:4روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کاآغاز
نومبر 19, 20242780کراچی میں 4روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کاآغازہوگیا۔ وزیردفاع خواجہ آصف اورروزیرتجارت جام کمال نےنمائش میں شرکت کی،ڈی جی ڈی ای پی او میجر جنرل اسدنوازجنجوعہ بھی دفاعی نمائش میں شریک ہوئے۔ ...اداکاراکشےکمارنےاہلیہ ٹوئنکل کےبارےمیں بڑاانکشاف کردیا
نومبر 19, 20242300بالی ووڈمیں خطروں کےکھلاڑی کےنام سےشہرت رکھنے والے اداکار اکشےکمارنےاہلیہ ٹوئنکل کےبارےمیں انکشاف کرتےہوئےبتایاکہ ان کےصاف گوردعمل کی وجہ سےکیریئرمیں بڑانقصان ہواہے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتےہوئےاداکاراکشےکمارنےبتایاکہ جب میں ...جوسچااورغیرت مندہوگاوہ بانی پی ٹی آئی کاساتھی ہوگا،بشریٰ بی بی
نومبر 19, 20241290بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہاؤس میں پی ٹی آئی اجلاس سےخطاب کی آڈیوسامنےآگئی جس میں اُنہوں نے کہا ہے کہ جوسچااورغیرت مندہوگاوہ بانی پی ...آئینی بینچ نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج کر دی
نومبر 19, 20241820سپریم کورٹ کےآئینی بینچ نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سےمتعلق درخواست خارج کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نےکیس کی سماعت کی۔درخواست پر رجسٹرارآفس ...ڈونلڈٹرمپ کاغیرقانونی امیگرینٹس کیخلاف سخت فیصلہ
نومبر 19, 20242240نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نےغیرقانونی امیگرینٹس کےخلاف سخت ترین فیصلہ کرلیا۔ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاپنی انتخابی مہم کےدوران کئی بارکہاتھاکہ کامیابی کےبعدغیرقانونی امیگرینٹس کوملک سےنکال دیاجائےگا۔ امریکی صدرٹرمپ نےکہاہےکہ امریکہ کی تاریخ ...عازمین حج کیلئےبڑی خوشخبری:حج گزشتہ سال سےسستا
نومبر 19, 20241810عازمین حج کےلئےبڑی خوشخبری،سال 2025کاحج 2024سےبھی سستاہوگا۔ ذرائع کےمطابق حج 2025سستاکرنےکےلئےوزارت مذہبی امورکوپہلی کامیابی مل گئی،وفاقی وزیرنےحج پروازوں کےکرایوں میں کمی کردی ۔ ذرائع کے مطابق وزارت مذمبی امورکو فضائی سفرپر ہر ...24نومبرکامارچ:رینجرزاورایف سی کے9ہزاراہلکاراسلام آبادطلب
نومبر 19, 2024123024نومبرکوتحریک انصاف کےاحتجاج سےنمٹنےکےلئےحکومت نےبھی تیاریاں شروع کردیں ،رینجرز اورایف سی کے9ہزاراہلکاروں کواسلام آبادطلب کرلیاگیا۔ 24نومبرکوتحریک انصاف کےمارچ اوردھرنےسےنمٹنےکےلئےوفاقی حکومت نےبھی تیاریاں شروع کردیں،اسلام آبادکی سیکیورٹی سخت کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ اسلام آباد پولیس ...24 نومبر ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کا دن ہوگا، بیرسٹرسیف
نومبر 19, 20241390مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ24 نومبر ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کا دن ہوگا۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرڈاکٹرسیف کاکہناتھاکہ خیبر پختونخوا کے تمام حلقوں میں احتجاج کے لئے زور وشور سے ...بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا
نومبر 19, 20242450بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوپشاورہائیکورٹ سےریلیف مل گیا۔ پشاورہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت اورمقدمات کی تفصیل سےمتعلق درخواست کی سماعت چیف جسٹس اشتیاق ...انٹرنیٹ کی رفتاراوروی پی این کامعاملہ،عدالت نےنوٹس جاری کردیے
نومبر 19, 20242060انٹرنیٹ کی رفتارسلواوروی پی این پرپابندی کےخلاف لاہورہائیکورٹ نےوفاقی حکومت اوردیگرکونوٹس جاری کردیے۔ لاہورہائیکورٹ میں انٹرنیٹ کی رفتارسلوکرنےاوروی پی این پرپابندی کےخلاف دائردرخواست پرسماعت جسٹس اقبال چودھری نےکی۔ درخواست شہری منیراحمدنےایڈووکیٹ اظہرصدیق ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















