Blog
وزارت مذہبی امورکی پالیسی کامیاب،حج درخواستوں میں ریکارڈاضافہ
نومبر 20, 20241450وزارت مذہبی امورکی قسطوں میں حج اخراجات کی پالیسی کامیاب ہوگئی،گزشتہ سال کی نسبت حج درخواستوں میں ریکارڈاضافہ ہوگیا۔ دستاویزات کےمطابق حج درخواستیں موصول ہونےکےپہلےدودنوں میں مجموعی طور پر 4774 درخواستیں موصول ...بانی پی ٹی آئی نےگنڈاپوراوربیرسٹرگوہرکومذاکرات کیلئےکل تک وقت دیدیا
نومبر 20, 20242450بانی تحریک انصاف عمران خان نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراورچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکومذاکرات کےلئے کل تک کاوقت دےدیا۔ پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کےوکیل فیصل چودھری نےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف عمران ...پاکستان میں دہشتگردی کےواقعات کی رپورٹس سےآگاہ ہیں،حملوں کی مذمت کرتےہیں،امریکہ
نومبر 20, 20242070ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نےکہاہےکہ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات کی رپورٹس سےآگاہ ہیں اور ان دہشتگرد حملوں کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ...لاکھوں دلوں پرراج کرنیوالےاےآررحمان کی اہلیہ نےراہیں جداکرلیں
نومبر 20, 20242010لاکھوں دلوں پرراج کرنےوالےموسیقاراےآررحمان کی اہلیہ نےشادی کے 29سال بعدراہیں جداکرلیں۔ اپنےفن سےلوگوں کےدلوں میں گھرکرنےوالےموسیقاراےآررحمان کی اہلیہ سائرہ بانونے 19نومبر کو شوہرسےعلیحدگی کااعلان کیاتوموسیقارنےخودبھی سوشل میڈیاپرردعمل دیا۔جس سےمداح کشمکش کاشکارہوگئے۔ بھارتی ...برطانیہ:شدیدبرفباری سےمعمولات زندگی مفلوج،ٹرینیں تاخیرکا شکار ہونے سے مسافرپریشان
نومبر 20, 20241610برطانیہ میں شدیدبرفباری ہونےسےمعمولات زندگی مفلوج ہوکررگئی ،بیشترسکول بندکردیےگئےجبکہ ٹرینیں تاخیرکاشکارہونےسےہزاروں مسافروں کوپریشانی کاسامنا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق برطانیہ میں شدیدبرفباری کےباعث معمولات زندگی بری طرح متاثرہواہےلوگ گھروں میں محصورہوکررہ گئےہیں،جبکہ موسمی ...سالانہ گوشوارےجمع نہ کرانےپرالیکشن کمیشن کاایکشن
نومبر 20, 20242110سالانہ گوشوارےجمع نہ کرانےپرالیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کےخلاف ایکشن لےلیا۔ الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کوطلب کرلیا،26نومبرکانوٹس جاری کردیا۔2023-24کے گوشوارے جمع نہ کرانےپرنوٹس جاری کیاگیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سےچیئرمین پی ٹی آئی ...پیپلزپارٹی اورحکومت کےبگڑتےتعلقات کااندرونی احوال
نومبر 20, 20242350پیپلزپارٹی اورحکومت کےبگڑتےتعلقات کااندرونی احوال منظرعام پرآگیا۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی اورحکومت کےدرمیان بیک ڈور چینلز رابطےہوئے ہیں،پیپلزپارٹی قیادت نےحکومت کوتحفظات اورشکایات سےآگاہ کردیا۔ ذرائع کامزیدکہناہےکہ پیپلزپارٹی سخت سیاسی بیانات سےحکومت پر دباؤ ...ملک پر قرضے اور واجبات تاریخ کی بلند ترین سطح پر،ماضی کےتمام ریکارڈٹوٹ گئے
نومبر 20, 20242150ملک پر قرضے اور واجبات تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے، ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں 7 ہزار 417 ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان کا قرضوں اور ...پی ٹی آئی کےپاس پلان اےبی اورسی ہےتوریاست کےپاس پوری اےبی سی ہے،عظمیٰ بخاری
نومبر 20, 20241450صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ تحریک انصاف کےپاس پلان اے،بی اورسی ہےتوریاست کےپاس پوری اےبی سی موجودہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورجو ریلی اسلام آباد لائے اس پر ...فضائی آلودگی نے شہر قائد کراچی کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی
نومبر 20, 20243800سموگ کے سائے شہرقائد کی طرف بھی بڑھنے لگے۔فضائی آلودگی نے کراچی کیلئے بھی خطرے کی گھنٹی بجادی۔ کلائمیٹ ایکشن سینٹر کے مطابق پٹرول سے متعلق آلودگی میں فضائی معیار خراب ہونے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















