حکومت کابڑااقدام،استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ پرڈیوٹی کم کردی

0
8

یکم جولائی سے 1800سی سی سے کم استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ پر ڈیوٹی میں کمی کردی گئی۔
وفاقی حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر اضافی ڈیوٹی میں کمی کردی ، ایف بی آر نے اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
جس میں کہا گیا کہ کمرشل درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی 30 فیصد ہوگی، اس سے پہلے ریگولیٹری ڈیوٹی 40 فیصد تھی۔

Leave a reply