Blog
احتجاج پراکسانےکےکیس میں بانی پی ٹی آئی کا5روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
نومبر 21, 2024150028ستمبرکواحتجاج پراکسانےکےکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کا5روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیاگیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی کی عدالت کےجج نےاڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف28ستمبر کو راولپنڈی میں احتجاج پر ...اداکاراحدرضامیرنےافیئرزسےمتعلق افواہوں پرلب کشائی کردی
نومبر 21, 20242150پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکاراحدرضامیرنےرمشاخان کےساتھ افیئرز سے متعلق افواہوں پرلب کشائی کردی۔ حال ہی میں اداکاراحدرضامیرکاایک خاتون صحافی نےانٹرویوکیاجس میں اداکارسےاُن کی نجی زندگی اورکیریئرسےمتعلق مختلف قسم کےسوال کئےگئے۔ خاتون صحافی نےاحدرضامیرسےسوال کیاکہ ...کراچی:دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کےتسلسل میں نشان پاکستان شوکاانعقاد
نومبر 21, 20241510کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کےتسلسل میں نشان پاکستان شوکا انعقاد کیاجائےگا۔ تینوں مسلح افواج اپنے جنگی اثاثوں کے ساتھ شریک ہوں گے،پاک بحریہ کے سی کنگ ہیلی کاپٹرزکے علاوہ پاک فضائیہ کے ...ہواؤں کارخ تبدیل:لاہورمیں سموگ کےخطرات پھر منڈلانےلگے
نومبر 21, 20241820ہواؤں کا رخ ایک بار پھر لاہور کی طرف ہونےسےشہرمیں سموگ کے خطرات منڈلانےلگے،حکومت نے شہریوں سے احتیاط اور سموگ سے بچاؤ کی تدابیر پر عملدرآمد کی اپیل کردی۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب ...پی ٹی آئی کااحتجاج روکنےکیلئےتاجروں کاعدالت سےرجوع
نومبر 21, 20241520تحریک انصاف کااحتجاج روکنےاورغیرقانونی قراردینےکےلئےتاجروں نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ جناح سپرمارکیٹ کےصدراسدعزیزنےاسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ پی ٹی آئی کااحتجاج بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،پرامن کاروباراوردیگرفرائض کی ...پاکستان کاآئی ایم ایف سے1ارب ڈالرکی کلائمیٹ فنانسنگ پرزور
نومبر 21, 20242170بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )ٹیم کےحالیہ دورےپرپاکستان نے 1ارب ڈالرکی کلائمیٹ فنانسنگ پرزوردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کوکلائمیٹ فنانسنگ کی ضرورت سےآگاہ کیاگیا ،آئی ایم ایف کوتیسری سہ ماہی ...سمیراحمدآئی سی سی چیمپئنزٹرافی2025کےلئےڈائریکٹرمقرر
نومبر 21, 20241940پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےسمیراحمدکوآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025کے لئے ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سمیراحمد ایک غیر معمولی منظم پروفیشنل ہیں۔ سمیر ...زراعت ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے،بلاول بھٹو
نومبر 21, 20241280چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ زراعت ہماری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کادریائےسندھ پرمزیدکینالوں کےوفاقی منصوبےسےمتعلق ویڈیوبیان جاری۔ اپنےبیان میں بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ سندھ بلوچستان کےاعتراضات نہیں ...چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی وفدکی پاکستان آمدمتوقع
نومبر 21, 20242260چیمپئنزٹرافی کامعاملہ،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )وفدکی پاکستان آمدکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق آئی سی سی کےوفدکی جلدپاکستان آمدمتوقع ہے،آئی سی سی وفداگلےہفتےکےآغازمیں پاکستان آسکتاہے،آئی سی سی وفدکی پاکستان آمدکی تاریخ ابھی ...بلائنڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سری لنکابلائنڈکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
نومبر 21, 20241210بلائنڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کےلئےسری لنکابلائنڈکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ لاہورمیں سری لنکن بلائنڈکرکٹ ٹیم کاپاکستان بلائنڈکرکٹ کونسل کےعہدیداران نےاستقبال کیا،افغانستان اورساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں پہلےہی پاکستان پہنچ چکی ہیں۔نیپال بلائنڈکرکٹ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















