Blog
تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں گنڈاپوراشتہارقرار
نومبر 22, 20242100تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ کےکیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکواشتہاری قراردےدیاگیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےتھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ کےکیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکواشتہاری قرار ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی رہائی کی روبکارجاری
نومبر 22, 20242000توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان کےضمانتی مچلکے منظور ہونے پر رہائی کی ر وبکارجاری کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکارسپیشل جج شاہ ...بشریٰ بی بی کے بیان کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا مقصد احتجاج سے ...
نومبر 22, 20241890مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ بشریٰ بی بی کے بیان کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کا مقصد احتجاج سے توجہ ہٹانا بھی ہے۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ میڈیا پر بشریٰ بی ...بشریٰ بی بی کےالزام پرسابق آرمی چیف نےردعمل دےدیا
نومبر 22, 20241400بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےالزام پرسابق آرمی چیف جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ نےردعمل دےدیا۔ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نےکہاکہ عمران خان ...عمران خان کومدینہ کی سرزمین پرننگےپاؤں جانے کی سزادی جارہی ہے،بشریٰ بی بی
نومبر 22, 20242430بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نےکہاہےکہ عمران خان کو مدینہ کی پاک سر زمین پر ننگے پاؤں جانے کی سزا دی جارہی ہے۔ بشریٰ بی بی کا قوم کو ...سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیراحمدبابرکادفاعی نمائش آئیڈیازکادورہ
نومبر 21, 20242210سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل ظہیراحمدبابرسدھونےکر اچی میں جاری بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیازکادورہ کیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق ائیرچیف نے نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ...اگریہ کہیں گےکہ دھرنےدیں گےتوکسی صورت مذاکرات ممکن نہیں ہیں،محسن نقوی
نومبر 21, 20241380وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ اگریہ کہیں گےکہ دھرنےدیں گےتوکسی صورت مذاکرات ممکن نہیں ہیں۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کاکہناتھاکہ عدالتی احکامات پرعمل درآمدکرائیں گے،اگرآپ نےاحتجاج کرناہےتوجہاں آپ ہیں وہیں ...پی ٹی آئی کااحتجاج،انٹرنیٹ،موبائل سروس جزوی طورپرمعطل ہونےکاامکان
نومبر 21, 20241250تحریک انصاف کے24نومبرکواحتجاج کےباعث ملک کےمختلف شہروں میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس جزوی طورپرمعطل ہونےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورپنجاب کےمختلف اضلاع میں انٹرنیٹ اورموبائل سروس معطل ہوسکتی ہے،خیبرپختونخواکےبھی کچھ اضلاع ...سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ
نومبر 21, 20242120مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتاجارہاہے۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ دیکھنےمیں آیاہے،آج فی تولہ سونےکی قیمت میں 3700روپے کااضافہ ہواہےجس کےبعدفی تولہ سونےکی قیمت ...ٹرمپ نےانوکھااعزازاپنےنام کرلیا
نومبر 21, 20241400نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ حلف اٹھانےکےبعدعدالتی طورپرتصدیق شدہ جنسی بدسلوکی کےمرتکب ،پہلےامریکی صدرہوں گے۔ رواں سال5نومبرکوامریکہ میں صدارتی انتخابات ہوئےجس میں ڈونلڈٹرمپ نےدوسری مرتبہ کامیابی حاصل کی ہے۔نومنتخب امریکی صدرٹرمپ اکثروبیشتر اپنے متنازعہ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















