Blog
پی ٹی آئی کااحتجاج،حکومت نےتیاریاں مکمل کرلیں
نومبر 23, 20241510تحریک انصاف کےاحتجاج کےلئےملک بھرسےقافلےاسلام آبادکی جانب رواں دواں ،حکومت نےاحتجاج سےنمٹنےکےلئےتیاریاں مکمل کرلیں۔ کپتان کی 24نومبر کو احتجاج کی کال پرملک بھر سے کپتان کے کھلاڑی چل پڑے،بلوچستان،سندھ،گلگت بلتستان،آزادکشمیراورپنجاب سے تحریک ...پاکستان کے مفادات سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
نومبر 22, 20241910وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کے مفادات سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بیان پرردعمل دیتے ہوئےکہناتھاکہ اس فطرت کے ...دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر
نومبر 22, 20242240آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سیدعاصم ...190ملین پاؤنڈریفرنس:عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
نومبر 22, 20241250190ملین پاؤنڈریفرنس میں عدالت نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدم پیشی پرناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانے190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت کی۔ بشریٰ ...پنجاب بھرمیں 3دن کیلئے دفعہ 144نافذ،نوٹیفکیشن جاری
نومبر 22, 20242110پنجاب حکومت نےصوبےبھرمیں 3دن کےلئے دفعہ144نافذ کردی ،جلسے، جلوس ،ریلیوں اوردھرنوں پرپابندی ہوگی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ،جس کےمطابق ...شاہ رخ خان کوقتل کی دھمکی دینےوالےملزم کےتہلکہ خیز انکشافات
نومبر 22, 20242060بھارتی فلم انڈسٹری میں کنگ خان کےنام سےشہرت رکھنےوالےشاہ رخ خان کوقتل کرنےکی دھمکی دینےوالےملزم کےدوران تفتیش تہلکہ خیزانکشافات سامنےآگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کوقتل کی دھمکی دینےوالاملزم پولیس ...ایک بارپھرسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
نومبر 22, 20241890مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2500روپےکااضافہ ہونے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 80 ہزار 500 روپے کاہوگیا۔10گرام سونےکی ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے
نومبر 22, 20241820مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردئیے،ایک ہفتے میں 17 اشیاء مہنگی اور 11 اشیاء سستی ہوئیں، ایک ہفتے میں 23 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔ ...روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراؤٹ کاشکار
نومبر 22, 20242090کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراؤٹ کاشکارہونےسےپاکستانی کرنسی مستحکم ہوئی۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 20پیسےکی کمی ہونے سے ڈالر 277 روپے 76 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں ...روس کایوکرینی فوج کے صنعتی کمپلیکس پرجدیدمیزائل سےحملہ
نومبر 22, 20241810روس نےیوکرینی فوج کےصنعتی کمپلیکس پرجدیدمیزائل سےحملہ کرکےبڑی کامیابی حاصل کرلی۔ روسی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق یوکرین اپنابیلسٹک میزائل صنعتی کمپلیکس میں تیارکررہاتھا۔جس کوٹارگٹ کیاگیا۔ روس کےصدرپیوٹن کاخطاب کرتےہوئے کہناتھاکہ حملے کیلئے درمیانے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















