Blog
وزیرداخلہ کابیرسٹرگوہرسےٹیلیفونک رابطہ،عدالتی حکم سےآگاہ کردیا
نومبر 23, 20241760پی ٹی آئی کااحتجاج،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرسےٹیلفونک رابطہ کرکےعدالت کےحکم سےآگاہ کردیا۔ ذرائع کےمطابق وزیرداخلہ محسن نقوی نےبانی پی ٹی آئی سےملاقات کی یقین دہانی نہیں کروائی،محسن ...سموگ ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرضلعی انتظامیہ ان ایکشن
نومبر 23, 20242110لاہورشہرمیں سموگ ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرضلعی انتظامیہ نے کارروائیاں کرتےہوئے37دکانوں کوسیل کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سےرات بھرکارروائیوں میں 37دکانوں کواوقات کارکی خلاف ورزی پرسیل کیاگیا،مارکیٹوں،ریسٹورنٹس کی بندش کےاوقات کارکی خلاف ...پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کےاہم اجلاس کااعلامیہ جاری
نومبر 23, 20242340تحریک انصاف نےسیاسی کمیٹی کےرات گئےہونےوالےاہم اجلاس کااعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کےمطابق تحریک انصاف نے24نومبرکی احتجاج کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ کیاہے،بانی پی ٹی آئی کےمطابق پرامن احتجاجی تحریک کاآغاز ...برطانیہ میں طوفان’’برٹ‘‘کاالرٹ جاری،شہریوں کواحتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
نومبر 23, 20242000برطانیہ میں طوفان’’برٹ‘‘کاالرٹ جاری کردیاگیا،ہواکی رفتار70میل فی گھنٹہ تک جانےکاامکان ہے اورسیلاب کاخطرہ بھی بڑھنےلگاہے،حکومت نےشہریوں کواحتیاطی تدابیراختیارکرنےکی ہدایت کردی۔ برطانیہ میں طوفان ’’برٹ‘‘کےباعث برفباری،تیزہواؤں اورسیلاب کےخطرہ کےپیش نظرحکومت کی جانب سےشہریوں ...احتجاج کی کال:حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات کاڈیڈلاک
نومبر 23, 20241520پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پرحکومت اورتحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرارہے۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف 24نومبرکوڈی چوک میں احتجاج اور دھرنےپربضدہے،حکومت نےپی ٹی آئی کوایف نائن پارک اورشکرپڑیاں ...آئیڈیاز 2024: جدید ترین ڈاگ روبوٹ نے سب کو حیران کر دیا
نومبر 23, 20242820پاکستان کا دفاعی صنعتی نمائش میں انقلابی کارنامہ، آئیڈیاز 2024 میں جدید ترین ڈاگ روبوٹ نے سب کو حیران کردیا۔ دور جدید میں یوں تو ہر ایجاد ہی کمال لگتی ہے لیکن ...یوٹیوب نے لائیو سٹریمنگ براہ راست کمانے کا نیا طریقہ متعارف کرا دیا
نومبر 23, 20242290یوٹیوب کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، دنیا بھر میں معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ نے لائیو سٹریمنگ براہ راست کمانے کا نیا طریقہ متعارف کرا دیا۔ اس نئے فیچر کے تحت یوٹیوب پر ...سندھ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 8 دسمبر کو ہو گا
نومبر 23, 20242060میڈیکل کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سندھ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 8 دسمبر کو منعقد ہو گا۔ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلوں کیلئے یہ ...چیمپئنزٹرافی کاشیڈول:آئی سی سی کاہنگامی اجلاس طلب
نومبر 23, 20243230چیمپئنزٹرافی کےشیڈول کےلئےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےمنگل کوہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق میٹنگ میں پاکستان اوربھارت سمیت تمام ممبربورڈ شریک ہوں گے،بھارتی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ اجلاس میں چیمپئنزٹرافی کےمستقبل سےمتعلق فیصلہ ...24نومبرکی فائنل کال:راستوں کی بندش پرپی ٹی آئی کاپلان بی سامنےآگیا
نومبر 23, 20241590پی ٹی آئی کی 24نومبر کواحتجاج کی فائنل کال، راستوں کی بندش پرپی ٹی آئی کاپلان بی آگیا۔ عمران خان کے پیغامات کے بعد پی ٹی آئی نے احتجاج کے لیے پلان ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















