Blog
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اسلام آبادکیلئےپروازیں حسب ِمعمول جاری رہیں گی
نومبر 25, 20242150فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اسلام آباد کیلئے تمام ایئر لائنز کی پروازیں حسب ِمعمول جاری رہیں گی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے تمام افواہوں کو مسترد کردیا۔ سول ایوی ...سعودی عرب: مکہ سمیت متعدد شہروں میں بارشوں کا الرٹ جاری
نومبر 25, 20242300سعودی عرب جانیوالے زائرین کیلئے اہم خبر،مملکت کے متعدد علاقوں میں منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی ، محکمہ شہری دفاع نے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ شہری دفاع کے ...آئیڈیاز2024 میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف
نومبر 25, 20242200کار سازی کی صنعت میں انقلاب برپا،عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024میں ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف کروا دی گئی۔ ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقدہ چارروزہ عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 ...واٹس ایپ میں وائس نوٹ ٹرانسکرائب کا فیچر متعارف کرانے کی تیاری
نومبر 25, 20243410واٹس ایپ صارفین کیلئے اہم خبر،میٹا نے وائس نوٹ ٹرانسکرائب کا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر لی ۔جدیدفیچر کسی بھی آڈیو چیٹ کو لفظ بہ لفظ ٹیکسٹ نوٹ میں تبدیل کردے ...پی ٹی آئی کااحتجاج،وزارت خزانہ نےنقصان کی رپورٹ جاری کردی
نومبر 25, 20242390وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ اپوزیشن کی احتجاج کی کال سےروزانہ 190ارب روپے کانقصان ہوتاہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا پی ٹی آئی احتجاج سےنقصان پرمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ لاک ڈاؤن اوراحتجاج کی وجہ ...اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دینےکامعاملہ:عدالت نےحکومت سےجواب مانگ لیا
نومبر 25, 20242120اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دینےکےمعاملےپرعدالت نےوفاقی حکومت اورالیکشن کمیشن سے جواب مانگ لیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےاوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دینے کےلئےدرخواست پرسماعت کی ۔ درخو است میں موقف اختیارکیاگیااوورسیزپاکستانی بیرون ملک سےزرمبادلہ بھجواتےہیں۔ ...سموگ تدارک:عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا
نومبر 25, 20241510لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےسموگ تدارک کی درخواستوں پر3 صفحات پرمشتمل تحریری حکم جاری کردیا۔ تحریری حکم کےمطابق موسم سرماکی چھٹیوں کےبعدسکولزبچوں کوٹرانسپورٹ فراہم کریں،محکمہ سکول ڈیپاٹمنٹ سکولوں کوفائنل نوٹس جاری کرے،جوسکول عدالتی ...پی ٹی آئی کااحتجاج،بیرسٹرگوہرکی عمران خان سےملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی
نومبر 25, 20241760تحریک انصاف کےاحتجاج کےدوران چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکی عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں اہم ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں ...پی ٹی آئی کاقافلہ گنڈاپورکی قیادت میں اسلام آبادکی جانب رواں دواں
نومبر 25, 20242030بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پرتحریک انصاف کاقافلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی قیادت میں وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکی جانب رواں دواں ہے۔راستےمیں مظاہرین اورپولیس کےدرمیان شدیدجھڑپیں جاری ہیں۔ اسلام ...پی ٹی آئی کااحتجاج:جڑواں شہروں میں تعلیمی ادارےبندرکھنےکافیصلہ
نومبر 25, 20241710تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث ضلعی انتظامیہ نےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد،راولپنڈی اورمری میں تعلیمی ادارےبندرکھنےکافیصلہ کیاہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سےتعلیمی ادارےبندرکھنےکانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق راولپنڈی کےتمام تعلیمی ادارےآج بندرہیں گے۔ ڈی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















