Blog
26ویں آئینی ترمیم کی درخواست کیساتھ ایک بھی دستاویزمنسلک نہیں کی گئی، عدالت
نومبر 25, 2024171026ویں آئینی ترمیم کےکیس کی سماعت کےدوران عدالت نےاظہاربرہمی کرتےہوئےریمارکس دیےکہ درخواست کےساتھ ایک بھی دستاویزمنسلک نہیں کی گئی۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے26ویں آئینی ترمیم کےکیس کی سماعت کی ...جی ایچ کیوحملہ کیس:بانی پی ٹی آئی پرآج بھی فردجرم نہ لگ سکی
نومبر 25, 20242440جی ایچ کیوحملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگرپرآج بھی فردجرم نہ لگ سکی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی کی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےکیس کی سماعت کی۔پی ٹی آئی ...وزیراعظم نےپیپلزپارٹی کیساتھ مذاکرات کیلئےکمیٹی تشکیل دیدی
نومبر 23, 20243080وزیراعظم شہبارشریف نےاتحادی جماعت پیپلزپارٹی سےمذاکرات کےلئے کمیٹی تشکیل دےدی۔ ذرائع کےمطابق کمیٹی میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار،وزیردفاع خواجہ آصف، وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ اور احد خان چیمہ شامل،امیر مقام،مشیروزیراعظم رانا ...بشریٰ بی بی کامبینہ ویڈیوبیان،مقدمات درج
نومبر 23, 20241720بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےمبینہ ویڈیوبیان کےبعدڈیرہ غازی خان ،راجن پور اور گوجرانوالہ میں3مقدمات درج کرلیےگئے۔بشریٰ بی بی کےخلاف ٹیلی گراف ایکٹ1885کےتحت مقدمات درج کئےگئے۔ مقدمےکےمتن میں لکھاگیاکہ ...میں نے کہاتھاکہ بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبراپنےہی کھودیں گے،فیصل واوڈا
نومبر 23, 20242330سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ میں نےکہاتھاکہ بانی تحریک انصاف کی سیاسی قبراپنےہی کھودیں گے۔ سینیٹرفیصل واوڈانےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹوئٹر)پرایک پیغام میں لکھاکہ بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی ...طلاق کی شرح میں اضافہ، حنابیات نےنوجوانوں کواہم مشورہ دیدیا
نومبر 23, 20242520پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ حنابیات نےطلاق کی شرح میں اضافہ کےموضوع پرنوجوانوں کواہم مشورہ دیتےہوئےکہاکہ مردوخواتین دونوں کوصبروتحمل کامظاہرہ کرناچاہیے۔ حال ہی میں اداکارہ حنابیات نےایک نجی ٹی وی شومیں بطورمہمان شرکت ...سموگ چھائےگی یادھند؟بارش کب ہوگی؟موسم کی پیشگوئی
نومبر 23, 20243010سموگ چھائےگی یادھندبڑھےگی؟کہاں بادل برسیں گے؟کہاں خشک سردی بڑھےگی؟محکمہ موسمیات نے بتادیا۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ آج ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک اورسردرہنےکاامکان ہے،گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا،اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار،کشمیر،پہاڑی علاقوں میں مطلع ابرآلودرہنےکاامکان ہےجبکہ ...احتجاج کی غرض سےآنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا،عطاتارڑ
نومبر 23, 20242130وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ جوبھی اسلام آباد احتجاج کی غرض سے آئے گا اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ ...حکومت نے ملک بند کرکے ہمارا احتجاج خود ہی کامیاب بنادیا ہے، گنڈاپور
نومبر 23, 20241350وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ حکومت نے ملک بند کرکے ہمارا احتجاج خود ہی کامیاب بنادیا ہے،تحریک انصاف کے احتجاج سے حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاورمیں تحریک انصاف کی ...ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ادویات کی برآمدات میں اضافہ،رپورٹ جاری
نومبر 23, 20242350ایس آئی ایف سی کی معاونت سے رواں مالی سال میں اب تک ادویات کی برآمدات میں 31 فیصد اضافہ ہوا ہے، ادارہ شماریات نےرپورٹ جا ری کردی۔ پاکستان کے ادارہ شماریات ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















