Blog
بچوں کی موجیں،پنجاب میں موسم سرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری
نومبر 25, 20242190بچوں کی موجیں،سیکرٹری سکولزنےپنجاب میں موسم سرماکی تعطیلات کاشیڈول جاری کردیا۔ سیکرٹری سکولز پنجاب خالد نذیر وٹو کاکہناتھاکہ لاہورسمیت پنجاب بھرمیں موسم سرماکی تعطیلات کا آغاز 20دسمبرسےہوگا۔جوکہ 10جنوری 2025تک جاری رہیں گئی۔ ...اداکارجاویدشیخ کااپنی شادیوں سےمتعلق بڑاانکشاف
نومبر 25, 20241390پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئراداکارجاویدشیخ نےاپنی شادیوں سےمتعلق انکشاف کرتےہوئےکہاکہ میری دوشادیاں ہوئیں جوکہ ناکام ہوگئیں۔ حال ہی میں اداکارجاویدشیخ نےایک نجی ٹی وی شو میں بطورمہمان شرکت کی جہاں اُن سےکیرئیراورنجی زندگی کےبارےمیں ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
نومبر 25, 20242570کاروباری ہفتےکےپہلےرو زمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی تولہ 4300روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 78 ہزار 400 روپے کاہوگیا۔10 گرام ...نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی کابینہ میں کون کون شامل؟نام سامنےآگئے
نومبر 25, 20241960نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی 15رکنی کابینہ میں کون کون شامل ؟تمام ممبران کےنام سامنے آگئے۔ رواں سال 5نومبرکوامریکہ میں صدارتی انتخابات ہوئےتھےجس کےبعدنومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اپنےکابینہ بنانےکےلئےمتحرک ہوگئےتھےجس کوانہوں نےاب مکمل کرلیاہے،وہ ...لندن:طوفان ’’برٹ‘‘نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ،مختلف حادثات میں 5افرادہلاک
نومبر 25, 20241640لندن میں طوفان ’’برٹ‘‘نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیامختلف حادثات میں 5افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان ’’برٹ‘‘کےاثرات آنےشروع ہوگئے،شدیدبارشوں کےباعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جب کہ مختلف ...لاہورسمیت پنجاب کے4اضلاع میں سموگ پابندیوں میں مزیدنرمی
نومبر 25, 20242110پنجاب حکومت نےلاہورسمیت صوبےکے4اضلاع میں سموگ پابندیوں میں مزیدنرمی کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ائیرکوالٹی انڈیکس میں بہتری کےباعث ڈی جی ماحولیات پنجاب ڈاکٹرعمران حامدشیخ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق لاہورسمیت4اضلاع میں تعمیراتی کام ...مریم نوازکی ایشیاترقیاتی بینک کی ڈائریکٹرسےملاقات،معیشت مضبوطی پرتبادلہ خیال
نومبر 25, 20242460وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےایشیاترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹرایماژاؤچن فین نےملاقات کی ،معیشت مضبوطی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی جانب سےترقیاتی منصوبوں،معیشت کی مضبوطی اوربنیادی ڈھانچےکی بہتری کےلئے تعاون ...پی ٹی آئی کااحتجاج:جڑواں شہروں میں پیٹرول کی قلت
نومبر 25, 20241880تحریک انصاف کےاحتجاج کی وجہ سےراولپنڈی اوراسلام آبادمیں راستوں کی بندش سےمتعددپیٹرول پمپس پرپیٹرول اورڈیزل ختم ہونےکاخدشہ ہے۔ پیٹرول ڈیلرزکاکہناہےکہ راستےآج بھی بندرہےتوپیٹرول پمپس ڈرائی ہوجائیں گے،پیٹرول پمپس ڈرائی ہونے سےعوام کوپیٹرول ...آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کاابتدائی پاکستان ٹورمکمل
نومبر 25, 20242040انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) چیمپئنزٹرافی کاابتدائی پاکستان ٹورمکمل ہوگیا۔ چیمپئنزٹرافی کو آج رات دبئی کےراستےافغانستان لےجایاجائےگا،افغانستان میں27اور28نومبرکوٹرافی کی رونمائی کی جائےگی،افغانستان سےٹرافی چیمپئنز ٹرافی کھیلنےوالےدیگر6ممالک کاٹورکرےگی۔ان ممالک میں بنگلہ دیش،جنوبی افریقہ،آسٹریلیا،نیوزی ...میٹا کی طرف سے فیس بک میسنجر میں متعددد نئے فیچرز متعارف
نومبر 25, 20242410فیس بک کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،میٹا نے فیس بک میسنجر میں متعددد نئے فیچرز متعارف کروا دیے۔فیس بک صارفین کو متعارف کروائے گئے نئے فیچرز ضرور پسند آئیں گے۔ میٹا کمپنی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















