Blog
شہیدرینجرزاہلکاروں کی نمازجناز ہ اداکردی گئی
نومبر 26, 20241590گزشتہ رات شہیدہونےوالےرینجرزاہلکاروں کی نمازجنازہ چکلالہ گیریژن میں اداکردی گئی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق نمازجنازہ میں آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر،وزیراعظم شہبازشریف اورڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارنے شرکت کی ...سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی ہزاروں روپےکی کمی
نومبر 26, 20242050مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں دوسرےروزبھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت 4100 روپےکم ہوکرفی تولہ سونےکی قیمت 2لاکھ 74ہزارتین سو روپےہوگئی جبکہ 10گرام ...بشریٰ بی بی لاشیں گرانےکی منصوبہ بندی کرکےآئی ہیں،عطااللہ تارڑ
نومبر 26, 20242230وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاشیں گرانےکی منصوبہ بندی کرکےآئی ہیں۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ تحریک انصاف کےکارکنان آنسوگیس کےشیل ...جناح ہاؤس حملہ کیس:عمرایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع
نومبر 26, 20242780جناح ہاؤس حملہ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی عبوری ضمانت میں 7دسمبرتک توسیع ہوگئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےجج منظرعلی گل نےضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےاستفسارکیاکہ عمرایوب عبوری ...دوسراون ڈے:پاکستان نےزمبابوےکو10وکٹوں سےشکست دیدی
نومبر 26, 20241460دوسرےون ڈےمیں پاکستان نےزمبابوےکو10وکٹوں سےشکست دےکرسیریزایک ایک سےبرابرکرلی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوےنےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاجوکہ غلط ثابت ہوا،میزبان ٹیم بُری طرح ناکام ہوگئی،زمبابوےکی ٹیم کی بیٹنگ لائن ...سینئراداکارہ عینی زیدی نےخواتین کوشادی کی عمربتادی
نومبر 26, 20242050پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ عینی زیدی نےخواتین کوشادی کی عمربتادی۔ حال ہی میں اداکارہ عینی زیدی نےایک نجی ٹی وی شومیں بطورمہمان شرکت کی، جہاں پراداکارہ سےکیرئیرسمیت نجی زندگی اورشادی شدہ زندگی ...سعودی عرب میں بادل کب برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا
نومبر 26, 20241380سعودی عرب کےمختلف شہروں میں بارشوں کےحوالےسےمحکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کر دیا۔ سعودی محکمہ موسمیات کےمطابق مملکت کےمختلف شہروں میں آج بارش کاامکان ہےجس کےباعث جل تھل ایک ہونےکی پیشگوئی کی گئی ...وفاقی وزیرراناتنویرحسین سےبیلاروس کےوزیرصنعت کی ملاقات،زرعی شعبے پر تبادلہ خیال
نومبر 26, 20242610وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین سے بیلاروس کے وزیر صنعت الیگزینڈر یافیموا نے ملاقات کی۔جس میں مختلف منصوبوں پرتبادلہ خیال ہوا۔ وفاقی وزیرصنعت وپیداوارراناتنویرحسین سےبیلاروس کےوزیرصنعت الیگزینڈر یافیموانےملاقات کی ...ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئےپاکستانی ٹیم مسقط روانہ
نومبر 26, 20241670ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئےپاکستانی 18رکنی ٹیم عبدالحنان کی قیادت میں مسقط روانہ ہوگئی۔ عمان کےدارالحکومت میں 26نومبرسےایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ کامیلہ سجےگاجوکہ 4 دسمبر 2024 تک جاری رہےگاایونٹ میں ...مظاہروں کے دوران امن و امان بحال رہنا چاہیے،امریکہ
نومبر 26, 20242830امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنےکہاہےکہ مظاہروں کے دوران امن و امان بحال رہنا چاہیے،پاکستانی قوانین اور آئین کا احترام کیا جانا چاہیے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرکاہفتہ وارمیڈیاسےبریفنگ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















