Blog
اسلام آبادمیں آگ لگانےسےبہترتھاوزیراعلیٰ کرم میں جاتے،گورنرکےپی
نومبر 27, 20241320گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ اسلام آبادمیں آگ لگانے سے بہترتھاوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکرم میں جاتے۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ حالات خراب کرنےوالوں کےخلاف ایکشن ہونا چاہیے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکوصوبےکی صورتحال کے حوالےسےدعوت دوں ...عدالت جاتےہیں توانصاف نہیں ملتا،ہماری تحریک جاری رہےگی،گنڈاپور
نومبر 27, 20241940وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ عدالت جاتےہیں توانصاف نہیں ملتا،ہماری تحریک جاری رہےگی۔ مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتےہوئےوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکاکہناتھاکہ ہم اپنےحقوق کی بات کرتےہیں،ہمیں پُرامن احتجاج کی اجازت نہیں ملتی،ہماری تحریک ...گرینڈآپریشن،اسلام آبادمیں پی ٹی آئی کااحتجاج ختم
نومبر 27, 20241930قانون نافذکرنےوالےاداروں کےگرینڈآپریشن کےبعدتحریک انصاف نے اسلام آبادکےڈی چوک سےاحتجاج ختم کرنےکااعلان کردیا۔ ترجمان پولیس کاکہناہےکہ پولیس نے اسلام آباد میں شرپسند مظاہرین کے خلاف گرینڈ آپریشن کے دوران 400 سے زائد ...نہم کا امتحان دینے والے طلبا کوعمر کی حد میں10 ماہ کی رعایت
نومبر 27, 20242930سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،لاہور بورڈ کے تحت نہم جماعت کا امتحان دینے والے لاکھوں طلبا کو عمر کی حد میں دس ماہ کی رعایت مل گئی۔ اس سے ...ملک بھر میں سردی اور دھند کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی
نومبر 27, 20241760آج موسم کیسا رہے گا؟ملک بھر میں سردی اور دھند کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی۔ پنجاب سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہونے لگا۔ محکمہ موسمیات کے ...انسٹا گرام کا لائیو لوکیشن شیئرنگ کا نیااور کار آمد فیچر متعار ف
نومبر 27, 20242290معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے صارفین کیلئے خوشخبری،انسٹا گرام نے ایک نیااور کار آمد فیچر متعار ف کرادیا۔ صارفین اب اپنی لائیو لوکیشن شیئر کرسکیں گے۔ یہ فیچر بالکل اسی طرح ...دنیابھرمیں آلودگی کےاعتبارسےلاہورآج دوسرےنمبرپر
نومبر 27, 20241470شہرمیں فضائی آلودگی کےڈھیرے،دنیابھرمیں لاہورآج بھی دوسرے نمبر موجود ہے،شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 305 ریکارڈ کیا گیا۔ دنیابھرمیں آلودہ ترین شہروں میں بوسنیا کا شہرسراجیوو 315 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ ...چیمپئنزٹرافی کےشیڈول کامعاملہ:آئی سی سی نےبورڈمیٹنگ طلب کرلی
نومبر 27, 20241360آئی سی سی چیمپئنزٹرافی 2025کےشیڈول کامعاملہ ،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 29نومبرکوبورڈ میٹنگ طلب کرلی۔ ترجمان آئی سی سی نےتصدیق کی ہےکہ بورڈکی طرف سےبلائی گئی میٹنگ آن لائن ہوگی اورتمام بورڈ ممبران ...بشریٰ بی بی نےبانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبرکھوددی،فیصل واوڈا
نومبر 27, 20242720سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نےعمران خان کی سیاسی قبرکھوددی۔ اپنےایک بیان میں سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ بتادیاتھاکہ پی ٹی آئی ڈی چوک آئےگی تودھلائی ہوگی اورگرفتاریاں ہوں ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے اچھی خبر،مہنگی بجلی سستی ہوگئی
نومبر 26, 20241750مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے اچھی خبر،سردیوں کےسیزن میں مہنگی بجلی سستی ہوگئی۔ نیپراکےجاری کردہ اعلامیہ کےمطابق بجلی صارفین کےلئےونٹرپیکج کےحوالے سے جمع درخواست پرعوامی سماعت ہوئی،عوامی سماعت چیئرمین نیپراکی زیرصدارت ہوئی۔ اعلامیہ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















