Blog
ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا
نومبر 28, 20241990میڈیکل کے طلباو طالبات کیلئے اہم خبر، ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا۔ ایس ای بی ٹیسٹنگ سروس نے دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے لیے ...اے آئی سمارٹ گلاسز نے صارفین کو اپنی جانب متوجہ کرلیا
نومبر 28, 20242000سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا،اے آئی سمارٹ گلاسز نے صارفین کو اپنی جانب متوجہ کرلیا۔مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی سے چلنے والے سمارٹ گلاسز چین کی الیکٹرانک آلات کی مارکیٹ ...190ملین پاؤنڈزریفرنس:بشریٰ بی بی کےناقابل ضمانت وارنٹ برقرار
نومبر 28, 20241830190ملین پاؤنڈزریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےعدم پیشی پرناقابل ضمانت وارنٹ برقرارہیں۔ اسلام آبادکی احتساب عدالت میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی ...زمبابوےکیخلاف سیریزکاآخری ون ڈے،پاکستان کاٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
نومبر 28, 20242170آخری ون ڈےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکےخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہےفیصلہ کن ون ڈےمیچ میں زمبابوےکی ٹیم پہلےفیلڈنگ کرےگی۔ ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان محمدرضوان ...ہماراآئی سی سی سےرابطہ ہےمیٹنگ سےپاکستان کیلئے کچھ لےکرنکلیں گے،محسن نقوی
نومبر 28, 20241700چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ ہماراانٹرنیشنل کرکٹ کونسل سےرابطہ ہےآئی سی سی میٹنگ سےپاکستان کیلئے کچھ لےکرنکلیں گے۔ لاہورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہناتھاکہ اللہ نےچاہا ...حج اخراجات کی مراحل میں وصولی، درخواستوں میں ریکارڈاضافہ
نومبر 28, 20241280حج اخراجات کی مراحل میں وصولی کی وجہ سےحج درخواستوں میں ریکارڈاضافہ ہواہے،پہلے10دنوں میں 29ہزار195حج درخواستیں موصول ہوگئیں۔ دستاویزکےمطابق سرکاری حج اسکیم کےتحت28ہزار895درخواستیں دی گئیں،300عازمین نےاسپانسر شپ اسکیم کےتحت درخواستیں دیں،گزشتہ سال ...پاسپورٹ کنٹرول لسٹ کامعاملہ:عدالت نےحکومت کوجواب کیلئےمہلت دیدی
نومبر 28, 20241630پاسپورٹ کنٹرول لسٹ کےمعاملےپرلاہورہائیکورٹ نےوفاقی حکومت کو جواب داخل کرانےکےلئے مہلت دےدی۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےپاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنےکےخلاف درخواست پرسماعت کی۔وفاقی حکومت کی جانب سےوکیل ...وزیراعظم کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہونےپرقوم کومبارکباد
نومبر 28, 20243120وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہونےپرقوم کومبارکباد دیتے ہوئےکہاکہ حکومتی معاشی ٹیم اورسرمایہ کاری کےفروغ کےلئے مصروف عمل حکام لائق تحسین ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ یہ حکومتی ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم،100انڈیکس ایک لاکھ کی حدعبورکرگیا
نومبر 28, 20242790پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم،100انڈیکس نےایک لاکھ پوائنٹس کاسنگ میل عبورکرلیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس نے آغاز میں ہی ...احتجاج کےدوران ہلاکتوں پرپی ٹی آئی نےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیا
نومبر 27, 20242220احتجاج کےدوران ہلاکتوں پرتحریک انصاف نےسپریم کورٹ میں ازخودنوٹس کی استدع کی جوکہ مسترد ہوگئی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بینچ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















