Blog
تیسراون ڈے:پاکستان کازمبابوےکوجیت کیلئے304رنزکاہدف
نومبر 28, 20242670تیسرےون ڈےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکوجیت کے لئے 304رنز کا ہدف دےدیا۔ بلاوائیومیں کھیلےجارہےفیصلہ کن اورآخری ون ڈےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔پاکستان نےپہلےکھیلتےہوئےمقررہ اوورز میں 6وکٹوں کےنقصان پر303رنزبنائے۔ پاکستان کی ...سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
نومبر 28, 20241860مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی سی کمی دیکھنےمیں آئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں700روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 75 ہزار 200 روپےکا ہو گیا۔جبکہ 10 ...ای سی سی کےفیصلوں پر وزارتوں کی جانب سے عملدرآمد نہ کیے جانے کا انکشاف
نومبر 28, 20241710اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاہم فیصلوں اوراحکامات پر مختلف وزارتوں اور محکموں کی جانب سے عملدرآمد نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے پالیسی فیصلوں اور احکامات ...آسٹریلیامیں سوشل میڈیاسےمتعلق نیابل اکثریتی رائےسے منظور
نومبر 28, 20242080آسٹریلیامیں سوشل میڈیاسےمتعلق نیابل اکثریتی رائےسےمنظورکرلیاگیا۔ آسٹریلیاکےایوان نمائندگان نےسوشل میڈیاسےمتعلق بل 13 کے مقابلے میں 102 ووٹ سےمنظور کیا ۔بل میں 16سال سےکم عمرکےبچوں پرسوشل میڈیاپرپابندی ہوگئی۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق سینیٹ ...چیمپئنزٹرافی کس مقام پرہوگی؟پاکستان اپنےموقف پرڈٹ گیا
نومبر 28, 20242800چیمپئنزٹرافی کس مقام پرہوگی،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےاپنےموقف پروضاحت دےکربال انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کےکورٹ میں پھینک دی۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈنےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کےساتھ چیمپئنزٹرافی ...اداکارہ اسماعباس سوشل میڈیاصارفین سےناراض ،وجہ سامنےآگئی
نومبر 28, 20241980پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ اسماعباس نےسوشل میڈیاصارفین سے ناراضگی کی وجہ بتادی۔ کچھ عرصہ قبل پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ اسماعباس نےنجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی تھی جس کاایک کلپ ...پی ٹی آئی کااحتجاج:عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کردیے
نومبر 28, 20242410عدالتی حکم کےباوجودتحریک انصاف کےاحتجاج کرنےپراسلام آبادہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ،سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف ...وفاقی دارالحکومت میں معمولات زندگی مکمل طورپربحال
نومبر 28, 20242420وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں معمولات زندگی مکمل طورپربحال ہوگئی۔ ضلعی انتظامیہ کاکہناہےکہ اسلام آبادمیں تمام تعلیمی ادارےآج دوبارہ کھل گئےہیں۔اسلام آبادبھرکی تمام شاہراہوں پرموجودرکاوٹیں ہٹادی گئیں،اسلام آبادبھرمیں تجارتی سرگرمیاں مکمل طورپربحال ہیں۔ ...ٹرمپ کابینہ کےنامزدوزراکوبم حملوں اورکچلنےکی دھمکیاں
نومبر 28, 20241360نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی کابینہ کےنامزدوزراکوبم حملوں اورکچل دینےکی دھمکیاں مل گئیں۔ ڈونلڈٹرمپ کےترجمان کاکہناتھاکہ ٹرمپ کابینہ کےنامزدوزراکوبم حملوں سےنشانہ بنانےکی دھمکیاں ملیں اورکابینہ کےنامزدوزراکوکچل دینےکی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ امریکی میڈیاکےمطابق ...بارش ہو گی یا خشک سردی پڑے گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
نومبر 28, 20243120بارش ہو گی یا خشک سردی پڑے گی؟۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، تاہم پنجاب کے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















