Blog
پاکستان فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتاہے،ترجمان دفترخارجہ
نومبر 29, 20241930ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ پاکستان فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتاہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہناتھاکہ بیلاروس کےصدرنےپاکستان کادورہ کیا،بیلاروس ...لاہورہائیکورٹ نےسڑکوں کی بندش کیخلاف درخواست نمٹادی
نومبر 29, 20242270لاہورہائیکورٹ نےسڑکوں اورموٹرویزکی بندش کےخلاف درخواست نمٹادی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےاعجازایڈووکیٹ کی درخواست پرسماعت کی،حکومت کی جانب سےایڈیشنل اٹارنی جنرل نصراحمدعدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ شہریوں کی احتجاج میں ...علی امین گنڈاپورنےپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس آج طلب کرلیا
نومبر 29, 20241610وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےتحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس آج شام 5بجےطلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس آج شام 5بجے وزیراعلیٰ ہاؤس کےجرگہ ہال میں ہوگا،اجلاس ...ہواوے کے میٹ 70 موبائل فون کی خوبی کیا ہے؟
نومبر 29, 20243790ہواوے کے میٹ 70 موبائل فون کی خوبی کیا ہے؟چینی ٹیکنالوجی کمپنی کے موبائلز میں ایسی کیا خاص بات ہے، جو امریکی کمپنی ایپل میں بھی موجود نہیں؟ دلچسپ تفصیلات سامنے آ ...احتجاج میں ناکامی:پی ٹی آئی میں استفوں کی انبارلگ گئے
نومبر 29, 20242260احتجاج میں ناکامی کےباعث تحریک انصاف سےایک کےبعدایک استعفاآناشروع ہوگیا۔سلمان اکرم راجہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے استعفیٰ دیاتوصاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کور کمیٹی سے ...پی ٹی آئی پرپابندی:قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع
نومبر 29, 20241910تحریک انصاف پرپابندی لگانےکےلئے پنجاب اسمبلی کےسیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرادی گئی۔ تحریک انصاف پرپابندی کےحوالےسےقراردادرکن پنجاب اسمبلی رانامحمد فیاض کی جانب سےجمع کرای گئی۔ جس میں تحریک انصاف پر فوری طور ...چیمپئنزٹرافی کہاں ہوگی؟فیصلہ آج آئی سی سی بورڈمیٹنگ میں ہوگا
نومبر 29, 20242620چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کافیصلہ آج انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کی بورڈ میٹنگ میں ہوگا۔ چیمپنئزٹرافی جیسےمیگاایونٹ کوبھی بھارت نےمتنازعہ بنادیابھارت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سےپاکستان میں ہونےوالی آئی سی سی ...تیسراون ڈے:پاکستان نےزمبابوےکوشکست دیکرسیریزاپنےنام کرلی
نومبر 29, 20242420تیسرےاورآخری ون ڈےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکو99رنزسےشکست دےکرسیریز2-1سےاپنےنام کرلی۔ بلاوائیومیں کھیلےگئےفیصلہ کن اورآخری ون ڈےمیچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا۔پاکستان نےپہلےکھیلتےہوئےمقررہ اوورز میں 6وکٹوں کےنقصان پر303رنزبنائے۔ پاکستان کی جانب سے ...وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی
نومبر 28, 20241940وفاقی کابینہ اجلاس میں خیبرپختونخوامیں گورنرراج لگانےکامعاملہ زیرغورآیاجس پراکثریت ممبران نےحمایت کردی۔ حکومتی ذرائع کاکہناہے خیبرپختونخوامیں گورنرراج کےنفاذ سےمتعلق وزیرقانون اور اٹارنی جنرل نےوفاقی کابینہ کو اپنی رائےسےآگاہ کردیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ خیبرپختونخواحکومت نےخود2باروفاق ...خیبرپختونخواکےمختلف اضلاع میں زلزلےکےجھٹکے
نومبر 28, 20241930پشاورسمیت خیبرپختونخواکےمختلف اضلاع میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔ لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ پشاوراورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئےجبکہ ضلع بٹگرام اورگردونواح میں زلزلے سےعمارتیں لرزاُٹھیں،سوات اورمالاکنڈمیں بھی زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے۔ شانگلہ اورگردونواح میں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















