Blog
چیمپئنزٹرافی سےمتعلق آج ہونیوالی میٹنگ کاشیڈول تبدیل
نومبر 30, 20241370چیمپئنزٹرافی سےمتعلق انٹرنیشنل کرکٹ(آئی سی سی )کی میٹنگ آج نہیں ہوگی۔ ذرائع کےمطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کی چیمپئنزٹرافی سےمتعلق مشاورت جاری ہے،آئی سی سی کی میٹنگ اتواریاپیرکوہوگی۔ ذرائع کامزیدکہناہےکہ ...ملک کے کس کس شہر میں ابر رحمت برسے گی ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
نومبر 30, 20241890ملک کے کس کس شہر میں ابر رحمت برسے گی ؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی ۔ محکمہ موسمیات کی آج سے مختلف علاقوں میں بارش،پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی ہے۔ ...چین میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت
نومبر 30, 20242050چین میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت ، چین نے دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کر دیا۔ چین کے ریاستی میڈیا ...ملازمین کی نگرانی کیلئے جدید ڈسٹوپیئن اے آئی سافٹ ویئر متعارف
نومبر 30, 20241830ملازمین کی نگرانی کیلئے جدید ڈسٹوپیئن اے آئی سافٹ ویئر متعارف ، سوشل میڈیا پر صارفین نے’ڈسٹوپیئن‘ نامی پروڈکٹیویٹی مانیٹرنگ اے آئی سافٹ ویئر کے بارے میں معلومات شیئر کی ہیں، جو ...پی ٹی آئی پرپابندی اورکےپی میں گورنرراج پرسیاسی پارٹیوں کاردعمل
نومبر 30, 20241440سیاسی جماعتوں نےتحریک انصاف پرپابندی اورخیبرپختونخوامیں گورنرراج لگانے پراپنااپناردعمل دےدیا۔ سربراہ جمعیت علمااسلام مولانافضل الرحمان کامیڈیاسے گفتگو کرتےہوئے کہنا تھا کہ ملک میں انار کی مسئلے کا حل نہیں، دھاندلی سے پاک ...پی ٹی آئی احتجاج:پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں قیادت نےاہم سوالات اٹھادئیے
نومبر 30, 20243080تحریک انصاف کےاحتجاج میں ناکامی پرپی ٹی آ ئی پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں قیادت نےاہم سوالات اٹھادئیے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کااہم اجلاس علی امین گنڈاپورکی زیرصدارت منعقدہوااجلاس ...ہم کرسیوں والے نہیں ،چیلنج دیتا ہو ں کہ لگاؤ گور نر راج،گنڈاپور
نومبر 30, 20241110وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ ہم کرسیوں والے نہیں ہیں ،چیلنج دیتا ہو ں کہ لگاؤ گور نر راج، اس وقت سے ڈرو جب ہم یہ کہیں کہ ہم بھی گولی کا جواب ...پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں ایک فتنہ ہے،وزیراعظم
نومبر 29, 20242370وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں ایک فتنہ ہے،کیاپاکستان کواس فتنےکےحوالےکیاجاسکتاہے؟ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت امن امان کےحوالے اجلاس منعقدہواجس سےخطاب کرتےہوئےاُن کاکہناتھاکہ چنددن پہلےکےپی سےجوجتھہ اسلام آبادآیاانہوں نےتباہی کی،شرپسندوں ...چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا
نومبر 29, 20242590چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ خان آفریدی نےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس6دسمبرکوسپریم کورٹ میں4بجےبلایاگیاہے،اجلاس میں جسٹس شاہدبلال کوآئینی بینچ میں شامل کرنےپرغورکیاجائےگا، پشاور اور سندھ ہائی کورٹس میں ججز تقرری کیلئے ...چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی بورڈاجلاس ،پاکستان اپنےموقف پرقائم
نومبر 29, 20242060چیمپئنزٹرافی کی میزبانی سےمتعلق آئی سی سی کےآج کےاجلاس میں پاکستان اپنےموقف پرقائم رہا ،میٹنگ کل تک ملتوی کردی گئی۔ ذرائع کےمطابق چیمپئنزٹرافی سےمتعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کاآج ہونےوالا اجلاس بےنتیجہ ختم ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















