Blog
کیااداکارہ زینب رضاپرویزمشرف کی رشتےدارہیں؟
نومبر 30, 20241760پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ زینب رضاسابق ریٹائرڈجنرل پرویزمشرف کی رشتےدارہیں،اداکارہ کےوائرل انٹرویو نےتہلکہ مچادیا۔ حال ہی میں اداکارہ زینب رضانےایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراداکارہ سے کیریئراورنجی زندگی ...صارفین کیلئے بُری خبر،حکومت نےعوام پرگیس بم گرادیا
نومبر 30, 20241790حکومت نےمہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایل پی جی گیس مزیدمہنگی کردی،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ اوگرانےسال کےآخری مہینےدسمبرکےلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی ...ٹرمپ انتظامیہ نےیوکرین کیلئے جنگ کےخاتمےکامنصوبہ پیش کردیا
نومبر 30, 20241740نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی انتظامیہ نےیوکرین کےلئے جنگ کے خاتمے کامنصوبہ پیش کردیا۔ یوکرین کےلئےٹرمپ کےنمائندہ ایلچی کیتھ کیلوگ نےجنگ کےخاتمےکامنصوبہ پیش کردیا۔ کیتھ کیلوگ کاکہناتھاکہ بائیڈن انتطامیہ کی نااہلی نےامریکہ کونہ ...کچھ حالات میں آئین میں گورنرراج کی گنجائش ہے،مولانافضل الرحمان
نومبر 30, 20242340سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ کچھ حالات میں آئین میں گورنرراج کی گنجائش ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےمولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ 27ویں آئینی ترمیم کےحوالے سےکوئی اطلاعات نہیں،خیبرپختونخوامیں کوئی حکومت نہیں ہے،کسی سیاسی جماعت پرپابندی ...انتشاراورتشددکی سیاست کی اجازت نہیں دی جائےگی،عطاتارڑ
نومبر 30, 20241740وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ ریاست نےفیصلہ کیاہےکہ کسی کو انتشار اور تشدد کی سیاست کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کا کہنا تھاکہ ...برطانوی پارلیمنٹ میں شدیدبیماروں کوموت کےانتخاب کرنےکابل منظور
نومبر 30, 20241850برطانوی پارلیمنٹ میں شدیدبیماروں کوموت کےانتخاب کرنےکابل اکثریت رائےسےمنظورکرلیاگیا۔ خبرایجنسی کےمطابق شدیدبیمارافرادکوموت کانتخاب کرنےکےبل پربرطانوی پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہوئی ،جس میں اراکین نےاپنی رائےکااظہارکیا۔330 اراکین نےبل کےحق میں جبکہ 275نےمخالفت میں ووٹ ...چیمپئنزٹرافی کاانعقادپاکستان کیلئےاعزاز،ہم ہرٹیم کوکھلےدل سےخوش آمدید کہتے ہیں،محسن نقوی
نومبر 30, 20242090چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کاانعقادپاکستان کےلئےاعزازہے،ہم ہرٹیم کوکھلےدل سےخوش آمدیدکہتےہیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آئی سی سی ایسو سی ایٹس ممبرکمیٹی کےچیئرمین مبشرعثمانی ...ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر،زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ
نومبر 30, 20241410ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر،زرمبادلہ کےذخائر 12ارب ڈالرسے تجاوز کر گئے۔ گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمدکاکہناہےکہ ہمارےزرمبادلہ ذخائر12ارب ڈالرسےتجاوزکرچکےہیں،ہم نے قرضےبھی اتارےلیکن زرمبادلہ بڑھتے رہے ،ڈھائی سال میں کوئی نیاقرضہ نہیں لیاگیا ،2015سے2022 ...پاکستان میں ووٹرزکی تعدادکتنی الیکشن کمیشن نےرپورٹ جاری کردی
نومبر 30, 20243380پاکستان میں اہل ووٹرزکی تعدادکتنی الیکشن کمیشن نےرپورٹ جاری کردی۔ الیکشن کمیشن کی رپورٹ کےمطابق پاکستان میں ووٹرزکی تعداد13کروڑ22لاکھ 54ہزار310 ہوگئی ،مرد ووٹرزکی شرح53.74فیصداورخواتین کی46.26فیصد ہے،مردووٹرزکی تعداد7کروڑ10لاکھ 76ہزار830 ہے،خواتین ووٹرزکی تعداد6کروڑ11لاکھ77ہزار480ہے۔ الیکشن ...یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نےپی آئی اےفلائٹ آپریشن پرپابندی اٹھالی
نومبر 30, 20242200یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نےپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)فلائٹ آپریشن سےپابندی اٹھالی۔ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی ایاسا نےوزارت ہوابازی اورپی آئی اےانتظامیہ کوباضابطہ آگاہ کردیا۔ ذرائع کےمطابق پی آئی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















