Blog
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نےایک اورتاریخ رقم کردی
دسمبر 2, 20242340پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس ایک لاکھ 2 ہزارسےتجاوزکرگیا۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزکاروبارکےآغازپرہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 1257 پوائنٹس اضافے کےساتھ ایک لاکھ 2 ہزار 614 پر ...کہیں بادل برسیں گے،کہیں برفباری ہوگی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
دسمبر 2, 20241890کہیں بادل برسیں گے،کہیں برفباری ہوگی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات ...ریلوے کی آمدنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
دسمبر 2, 20242110ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان ریلویز کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سی ای او پاکستان ریلویز عامر علی بلوچ کے مطابق ریلوے نے 5 ماہ میں ...طلبا کیلئے خوشخبری:ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا
دسمبر 2, 20242230طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ۔ سکالر شپ کیلئے اپلائی کرنے کا طریقہ کاربھی سامنے آگیا۔ حکومت ِ پنجاب کی ہدایت پر ہونہارسکالر ...جاپانی کمپنی آئندہ برس ہیومن واشنگ مشین متعارف کروائے گی
دسمبر 2, 20241960جاپانی کمپنی آئندہ برس ہیومن واشنگ مشین متعارف کروائے گی۔ اوساکا میں قائم شاور ہیڈ میکر سائنس کمپنی کا ایک نئی اور جدید ترین واشنگ مشین بنانے کا دعویٰ سامنے آ گیا،جو ...وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا
دسمبر 2, 20241450وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیا، 21 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا۔ اعلامیہ کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج شام4بجےوزیراعظم ہاؤس میں طلب کرلیاگیا۔اجلاس کا21نکاتی ایجنڈاجاری ...9مئی مقدمات میں عمران خان کی ضمانتیں خا رج،تحریری فیصلہ جاری
نومبر 30, 202416509مئی کے8مقدمات میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی ضمانتیں مسترد کرنے کاتحریری فیصلہ جاری کردیاگیا۔ لاہورانسداددہشتگردعدالت کےایڈمن جج منظرعلی گل نے6صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلہ میں لکھاگیاکہ زمان ...پی ٹی آئی احتجاج،گرفتارافرادکےہوشرباانکشافات
نومبر 30, 20241510تحریک انصاف کےاحتجاج کےدوران گرفتار ہونے والے افراد نے ہوشر باانکشافات کردئیے۔ پولیس ذرائع کےمطابق اسلام آبادمیں احتجاج کےدوران پی ٹی آئی کےگرفتار کارکنوں میں سےایک شخص نےبتایاکہ ہمیں 50 ہزار روپے ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
نومبر 30, 20241930مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربُری خبر،یکم دسمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی ...انڈر19 ایشیاء کپ: پاکستان نےبھارت کودھول چٹادی
نومبر 30, 20242140انڈر19 ایشیاء کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے بھارت کو 43 رنز سے شکست دےکرایونٹ کے پہلےمعرکہ میں سبقت حاصل کرلی۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئےمیچ میں پاکستان ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















