Blog
پی ٹی آئی رہنماؤں کاقیادت کیخلاف بڑافیصلہ
دسمبر 2, 20242680تحریک انصاف کےرہنماؤں نےاپنی ہی مرکزی قیادت کےخلاف بڑافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق حلیم عادل شیخ نےموقف اختیارکیاہےکہ ایف آئی آرہم پرکٹ رہی ہیں مگرمرکزی قیادت آزاد ہے، کور کمیٹی ممبران نے مرکزی ...مرکزی مسلم لیگ کا لاہور میں رکنیت سازی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز
دسمبر 2, 20242120مرکزی مسلم لیگ نے لاہور میں رکنیت سازی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا۔تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ن)کے سابق عہدیداران نے مرکزی مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کر ...جارجیا،ہزاروں افرادکااحتجاج ،مظاہرین کاپولیس پرحملہ
دسمبر 2, 20241550جارجیاکےدارالحکومت تبلیسی میں ہزاروں افرادکااحتجاج جاری،دوران احتجاج مظاہرین نےپولیس پرحملہ کردیا۔ جارجیاکےدارالحکومت تبلیسی میں ہزاروں افرادکااحتجاج جاری،شرکانےیورپی یونین میں شمولیت کےمذاکرات معطل کرنےپرحکومت مخالف مظاہرہ کیا۔ کچھ مظاہرین نےپارلیمنٹ کی سیڑھیوں پرموجودپولیس ...فلسطینیوں کی نسل کشی، خلیج تعاون کونسل کااعلامیہ جاری
دسمبر 2, 20241610غزہ میں جنگی جرائم اورفلسطینیوں کی نسل کشی بندکی جائے،خلیج تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کااعلامیہ جاری کردیا گیا۔ کویت میں خلیج تعاون کونسل کاسربراہی اجلاس منعقدہوا،جس میں کویتی امیرسمیت متعددممبران ممالک ...جی ایچ کیوحملہ کیس:عمران خان پرایک بارپھرفردجرم کی کارروائی ملتوی
دسمبر 2, 20241950جی ایچ کیوحملہ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خا ن سمیت 66ملزمان پر فرد جرم عائدکئے جانے کی کارروائی چھٹی مرتبہ بھی ملتوی کردی گئی۔ انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےاڈیالہ ...آئی ایم ایف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کی راہ میں رکاوٹ
دسمبر 2, 20243110بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )پروگرام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کی راہ میں رکاوٹ بن گیا۔ شہریوں پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کابوجھ مزیدبڑھ گیا،گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات ...ٹیسلا کے روبوٹس کی مال میں خریداری کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
دسمبر 2, 20242150سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا،ٹیسلا کے روبوٹس کی مال میں خریداری کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا ۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جسے بہت دلچسپی سے ...طلباکی موجیں ختم، تعلیمی ادارے اب ہفتے کو بھی کھلیں گے
دسمبر 2, 20241510طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، ہفتہ کی چھٹی ختم، وفاق کے زیر انتظام تعلیمی ادارے اب ہفتے کو بھی کھلیں گے۔ وفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی ...پی آئی اے کی یورپ کیلئےپہلی پرواز کب جائے گی؟
دسمبر 2, 20242530یورپ جانیوالے پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، پی آئی اے کی یورپ کیلئے پہلی پرواز کب جائے گی؟ قومی ائیر لائن نے نوید سنا دی ۔ یورپی ائیر سیفٹی ایجنسی کی ...ملک کےمختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس متاثر،صارفین پریشان
دسمبر 2, 20241780ملک کےمختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس متاثرہونےسےصارفین کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ انٹرنیٹ کی رفتارآہستہ ہونےسےملک کےمختلف شہروں میں صارفین کوواٹس ایپ سمیت دیگراپیلی کیشنزکےاستعمال میں مشکلات کاسامناہے،صارفین کے لئے تصویر،ویڈیوزاوروائس نوٹس ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















