Blog
ہم دہشتگردی اورپرتشددانتہاپسندی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں ،امریکہ
دسمبر 3, 20241810ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نےکہاہےکہ ہم دہشتگردی اور پرتشدد انتہا پسندی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں ۔ ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر کاکہناتھاکہ پاکستان سمیت دنیابھرمیں احتجاج ...نرگس فخری کی بہن دوہرےقتل کےالزام میں گرفتار
دسمبر 3, 20242910بالی ووڈ کی اداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ فخری کودو ہرےقتل کےالزام میں گرفتارکرلیاگیا۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق 2دسمبرکوامریکی ریاست نیویارک میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیاجس میں ایک اپارٹمنٹ کوآگ ...آئی ایم ایف قرض پروگرام:پاکستان کودوسری قسط وصولی سےقبل کئی اہداف میں ناکامی
دسمبر 3, 20242020بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )قرض پروگرام کی دوسری قسط وصولی سےقبل پاکستان کئی اہداف حاصل کرنےمیں ناکام ہوگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ دستاویزات کےمطابق پاکستان کو فروری 2025سےقبل آئی ایم ایف کی ...انٹرنیٹ کی سست رفتاری کےباعث صارفین کی مشکلات میں اضافہ
دسمبر 3, 20241940پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری کےباعث صارفین کی مشکلات میں اضافہ ہونےسےیومیہ اربوں روپےکانقصان ہونےلگا۔ کئی علاقوں میں وائی فائی سروس بھی متاثر ہے۔ وائی فائی کی سروس متاثرہونےسےصارفین کوواٹس ایپ ...بنگلہ دیش کوشکست:پاکستان ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا چیمپئن بن گیا
دسمبر 3, 20241770پاکستان نےٹی ٹوئنٹی بلائنڈکرکٹ ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کو10وکٹوں سے شکست دےکرٹائٹل اپنےناکرلیا۔ پاکستان میں کھیلےگئےبلائنڈٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےفائنل میں بنگلہ دیش بلائنڈ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7وکٹوں کے نقصان ...جناح ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 3, 20241890جناح ہاؤس حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،ایک خاتون ورکرسمیت 6ورکرز کوبےگناہ قراردےدیاگیا۔ لاہورانسداددہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سماعت کے ...سرکاری سکولوں میں موبائل کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی
دسمبر 3, 20242930سکولوں کےحوالے سے اہم خبر،محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں میں تدریسی اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈسپلن و شفاف تدریسی نظام کیلئے ...ریلوے کن مسافروں کو 50 فیصد رعایت دے رہا ہے؟
دسمبر 3, 20242650ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے کن مسافروں کو 50 فیصد رعایت دے رہا ہے؟تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ پاکستان ریلویز نے ٹرین کے مسافروں کو ٹکٹوں میں 50 فیصد رعایت دینے ...دسمبر کے ساتھ ہی سردی کی انٹری، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر 3, 20243040دسمبر کے ساتھ ہی سردی کی انٹری،ملک بھر میں سردی کی لہربڑھنے کی پیشگوئی۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات جا ری کر دیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ...آئی فون 16 سیریز کی قیمتیں گرگئیں،اب کتنے کا ملے گا؟
دسمبر 3, 20241800ایپل کےصارفین کیلئے بڑی خوشخبری ،آئی فون 16 سیریز کی قیمتیں کم ہوگئیں؟ ٹیکس کے بعد اب کتنے کا ملے گا؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان میں ایپل آئی فون 16 سیریز کے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















