Blog
پی ٹی آئی کااحتجاج:عدالت کی وزارت داخلہ کوتفصیلی رپورٹ جمع کرانےکی ہدایت
دسمبر 4, 2024267024نومبرکوتحریک انصاف کااحتجاج،عدالت نےوزارت داخلہ کوتفصیلی رپورٹ جمع کرانےکی ہدایت کردی۔ 24نومبرکوتحریک انصاف کےاحتجاج کےخلاف اسلام آبادکےتاجروں کی توہین عدالت کی درخواست پرچیف جسٹس عامرفاروق نےسماعت کی۔ڈی ایس پی لیگل ساجدچیمہ ،اسٹیٹ ...سرکاری ملازمین کی پنشن سےمتعلق اہم خبرآگئی
دسمبر 4, 20243160پنجاب کےسرکاری ملازمین کی پنشن سےمتعلق اہم خبرآگئی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نےپنشن رولزمیں ترامیم کردیں۔پنجاب کےسرکاری ملازمین کےلئےپنشن میں سالانہ اضافہ ختم کردیاگیا اورازخودریٹائرمنٹ لینےوالوں کی پنشن میں بھی کٹوتی ہوگی۔سیکرٹری خزانہ ...مظاہرین کے ریڈزون میں داخل ہونے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا، اسحاق ڈار
دسمبر 4, 20241280ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارنےکہاہےکہ مظاہرین کے ریڈزون میں داخل ہونے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا۔ اسلام آبادمیں غیرملکی سفیروں کوبریفنگ دیتےہوئےڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ ریڈ زون کی سیکیورٹی سے متعلق خصوصی ...قتل میں گرفتاربہن سےنرگس فخری کااظہارلاتعلقی
دسمبر 4, 20242070بالی ووڈکی معروف اداکارہ نرگس فخری نےدوہرےقتل کےکیس میں گرفتاربہن عالیہ فخری سے اظہار لاتعلقی کردیا۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق اداکارہ نرگس فخری کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ گزشتہ 20برس سےاپنی ...وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری گاڑی حادثےمیں زخمی
دسمبر 4, 20241610لاہورکینال روڈپروزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری گاڑی حادثےمیں زخمی ہوگئیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری پنجاب یونیورسٹی میں ہونہار اسکالرشپ پروگرام میں شرکت کے لیے جا رہی تھیں کہ ان کی گاڑی کوراستےمیں حادثہ ...خیبرپختونخواحکومت کاکم آمدن والےافرادکیلئےاحسن اقدام
دسمبر 4, 20242190خیبرپختونخواحکومت نےکم آمدن والےافرادکو15لاکھ تک بلاسودقرض دینے کا اعلان کردیا۔ سکیم پرعمل درآمدکےلئےمحکمہ ہاؤسنگ اوربینک کی جانب سے مفاہمتی یادداشت پردستخط کئےگئے۔ مفاہمت کی یادداشت پردستخط کرنےکی تقریب وزیراعلیٰ ہاؤس پشاورمیں منعقدہوئی،سکیم ...محسن نقوی کاقذافی سٹیڈیم کےتعمیرنوکےکام پرہونیوالی پیشرفت پراطمینان کا اظہار
دسمبر 4, 20241880چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کے تعمیر نو کے کام پر ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہارکیا۔ قذافی سٹیڈیم کی تعمیر نواورتعمیراتی کام نے ...پشاورہائیکورٹ میں ججزتعیناتی کےکیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 4, 20242150پشاور ہائیکورٹ میں ججزکی تعیناتی کے حوالے سے کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بنچ ٹوٹ گیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس ...جی ایچ کیوحملہ کیس :عمرایوب کی بریت کی درخواست خارج
دسمبر 4, 20241330جی ایچ کیوحملہ کیس میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی بریت کی درخواست خارج کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کے ...عمرایوب کےبعدشبلی فرازبھی جوڈیشل کمیشن کےمستعفی
دسمبر 4, 20241690بانی تحریک انصاف عمران خان کی ہداات پراپوزیشن لیڈرعمرایوب کےبعدسینیٹرشبلی فرازبھی جوڈیشل کمیشن سےمستعفی ہوگئے۔ رہنماتحریک انصاف اورسینیٹ میں اپوزیشن لیڈرشبلی فرازنےجوڈیشل کمیشن سےاستعفیٰ دےدیا۔شبلی فرازکی جگہ تحریک انصاف کی طرف سےسینیٹرعلی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















