Blog
قرض پروگرام :آئی ایم ایف نےحکومت کوڈیڈلائن دیدی
دسمبر 4, 20242140بین الاقوامی مالیت ادارہ(آئی ایم ایف)نےحکومت پاکستان کوگیس کی قیمتوں میں 15فروری2025 تک اضافہ کرنےکی ڈیڈلائن دےدی۔ بین الاقوامی ادارہ (آئی ایم ایف)نے15فروری 2025تک حکومت سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے ...دورہ جنوبی افریقہ:قومی اسکواڈ میں کون کون شامل؟
دسمبر 4, 20242340دورہ جنوبی افریقہ کےلئے قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیاکون کون ٹیم میں شامل اورکون سےکھلاڑی جگہ بنانےمیں ناکام ہوئے۔ دورہ جنوبی افریقہ کےلئےپاکستان کرکٹ ٹیم کااعلان کردیاگیا،ٹیسٹ اسکواڈمیں فاسٹ بولرمحمدعباس کی واپسی ہوئی جبکہ ...معاشی استحکام کی بنیادوں کومضبوط کرناہے،وزیرخزانہ
دسمبر 4, 20241640وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ معاشی استحکام کی بنیادوں کومضبوط کرناہے،معاشی اصلاحات کاعمل جاری رکھیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ...سکولوں کے اوقاتِ کار تبدیل،طلبا کیلئےہونہار سکالرشپ پروگرام
دسمبر 4, 20242980سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، سرکاری و نجی سکولوں کے اوقاتِ کار تبدیل ،طلبا کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا سکالرشپ پروگرام لانچ کرنے کی تیاری،ایئرکوالٹی انڈیکس میں بہتری کے ...سردی کی لہر،موسم کی تبدیلی، یخ بستہ ہوائیں چلنے کی پیشگوئی
دسمبر 4, 20243130موسم کی تبدیلی، یخ بستہ ہوائیں چلنے کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نےملک بھر میں سردی بڑھنے کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات ...چینی کمپنی نے رواں برس کا سستا ترین سمارٹ فون پیش کر دیا
دسمبر 4, 20242290نیا اور سستا موبائل فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری،چینی کمپنی نے رواں برس کا سستا ترین سمارٹ فون پیش کر دیا۔ سمارٹ فون بنانیوالی چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے برانڈ ریڈمی ...جنوبی کوریاکےصدرنےمارشل لاکےنفاذکافیصلہ واپس لےلیا
دسمبر 4, 20242170جنوبی کوریاکےصدر یون سک یول نےچندگھنٹوں کےبعدمارشل لاکےنفاذکافیصلہ واپس لے لیا ۔جس کے بعد پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے بعدکابینہ نے بھی ملک سےمارشل لا اٹھانےکی منظوری دےدی۔ جنوبی کوریاکےصدریون سک یول نےایمرجنسی ...عالمی اقدامات نہ اٹھائےگئےتومستقبل مشکلات کاشکارہوسکتاہے،وزیراعظم
دسمبر 4, 20242300وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ عالمی اقدامات نہ اٹھائےگئےتومستقبل مشکلات کاشکار ہوسکتا ہے ،علاقائی امن واستحکام کےلئے معاہدوں پرعملدرآمدانتہائی اہم ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسعودی عرب کےدارالحکومت ریاض میں ’ون واٹر‘ سربراہی اجلاس سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ ...احتجاج وہنگامہ آرائی :حکومت نےاہم فیصلہ کرلیا
دسمبر 3, 20241910احتجاج وہنگاموں سےنمٹنےکےلئےحکومت نےعالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت تحریک انصاف کے24نومبرکواسلام آبادکی طرف مارچ اوراحتجاج میں ہونےوالےفسادات کی تحقیقات کے لیے تشکیل ...مسلح افواج تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں،آرمی چیف
دسمبر 3, 20242310آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ مسلح افواج تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےنارووال اورسیالکوٹ میں ٹریننگ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















