Blog
دنیا کے خوبصورت ترین ایئرپورٹ کا اعزاز مسلم ملک نے حاصل کر لیا
دسمبر 5, 20245020دنیا کا سب سے خوبصورت ایئرپورٹ کون سا ہے؟ جس کی خوبصورتی دیکھنے والوں کو مسحور کر دیتی ہے؟دنیا کے خوبصورت ترین ایئرپورٹ کا اعزاز مسلم ملک نے حاصل کر لیا۔ پرکس ...سرد ہواؤں کا راج، محکمہ موسمیات کی سردی بڑھنے کی پیشگوئی
دسمبر 5, 20241330سرد ہوائیں چلنے سے خنکی بڑھ گئی۔محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سردی کی لہر بڑھنےکی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے سرد ہوائیں ملک کے میدانی علاقوں ...طلبا کیلئے اہم خبر: موسم سرما کی صرف 10 چھٹیاں ہوں گی
دسمبر 5, 20241990طلبا و طالبات کیلئے بڑی خبر،موسم سرما کی صرف 10 چھٹیاں ہوں گی۔ وفاق اور پنجاب کے بعد شہر قائد کراچی میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ ...میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورک تھریڈز میں نیا سرچ ٹول متعارف
دسمبر 5, 20241280مشہور و معروف سوشل میڈیا کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا کے سوشل میڈیا نیٹ ورک تھریڈز میں نیا سرچ ٹول متعارف،کمپنی کے مطابق اب صارفین کیلئے تھریڈز میں مخصوص پوسٹوں کو سرچ کرنا ...چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکیلئے تیاریاں مکمل ہیں،محسن نقوی
دسمبر 5, 20241330چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کےانعقادکیلئے تیاریاں مکمل ہیں۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی نیشنل سٹیڈیم کراچی کی اپ گریڈیشن کاکام تیزی جاری،نئی بلڈنگ کاکام آخری مرحلےمیں داخل ہوگیا،اسٹیل ...عمران خان کےخلاف مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش
دسمبر 5, 20242130بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف مقدمات کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی۔ بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف اسلام آبادمیں مزید14مقدمات درج کرلئےگئے،جس کےبعدعمران خان کےخلاف اسلام آبادمیں درج مقدمات ...بلاول بھٹو،مولانافضل الرحمان کومدارس رجسٹریشن بل پرقائل کرنےمیں ناکام
دسمبر 5, 20241880چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری ،سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کو مدارس رجسٹریشن بل پرقائل کرنےمیں ناکام ہوگئے۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام آگئی۔ ذرائع ...پی ٹی آئی کا گورنرخیبرپختونخواکی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ
دسمبر 5, 2024970تحریک انصاف نےگورنرخیبرپختونخوفیصل کریم کنڈی کی جانب سےطلب کردہ کل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ ذرائع کےمطابق یہ فیصلہ مظلوم، نہتے اور پرامن شہریوں کے قتلِ عام میں خاموش سہولت ...وزیراعظم سےسعودی ولی عہدکی ملاقات: رہنماؤں کاسرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینےپراتفاق
دسمبر 4, 20241720وزیراعظم شہبازشریف سےسعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان نےملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے اقتصادی ،تجارتی اورسرمایہ کاری کےتعلقات کومزیدفروغ دینےپراتفاق کیا۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات سعودی عرب کےدارالحکومت ریاض میں ’ون واٹر‘سربراہی اجلاس ...بھارتی کرکٹ بورڈنےاپنےملک میں آئی سی سی ایونٹس کیلئےہائبرڈماڈل مسترد کر دیا
دسمبر 4, 20241480بھارتی کرکٹ بورڈ نےاپنےملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ایونٹس کےلئے ہائبرڈماڈل فارمولامستردکردیا۔ بھارتی میڈیارپورٹس کےمطابق پاکستان نے2031تک بھارت میں آئی سی سی ایونٹس کےلئےہائبرڈماڈل کافارمولادیاتھا،جس پربی سی سی آئی نےمؤقف اپنایا ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















