Blog
سعودی عرب نےپاکستان کو3ارب ڈالرزکےسیف ڈیپازٹ کی مدت بڑھادی
دسمبر 6, 20242000ملکی معیشت کے لیے اچھی خبر ،سعودی عرب نے پاکستان کو تین ارب ڈالرز کے سیف ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کردی۔ سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے تین ارب ڈالرز کے سیف ڈیپازٹ ...تیسراٹی ٹوئنٹی:زمبابوےنےپاکستان کوشکست دیدی
دسمبر 6, 20241890سیریزکےتیسرےاورآخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوےنےپاکستان کوشکست دےدی،شاہینوں نے2-1سےسیریزاپنےنام کرلی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کافیصلہ کیاجوکہ زیادہ فائدہ مندثابت نہ ہوا۔ قومی ٹیم نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے ...امریکی ریاست کیلی فورنیامیں زلزلےکےشدیدجھٹکے
دسمبر 6, 20242200امریکی ریاست کیلی فورنیامیں زلزلےکےشدیدجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت7اورگہرائی 10کلو میٹر ریکارڈکی گئی،زلزلےکےبعدسونامی وارننگ جاری کردی گئی،سونامی کےپیش نظرشہریوں کوساحل سےدوررہنےکےاحکامات جاری کردئیےگئے۔ امریکی میڈیاکےمطابق ...عمران خان کیخلاف ملک بھرمیں درج مقدمات کی تعدادمیں مزیداضافہ
دسمبر 6, 20242530بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف ملک بھرمیں درج مقدمات کی تعدادمیں مزیداضافہ ہوگیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف ملک بھرمیں درج مقدمات کی تعداد 188 تک پہنچ گئی،عمران خان ...9مئی جی ایچ کیوحملہ کیس:بانی پی ٹی آئی پرفردجرم عائد
دسمبر 5, 202413009مئی جی ایچ کیوحملہ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان سمیت 60ملزمان پر فرد جرم عائدکردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل ...مدارس رجسٹریشن بل:صدرنےاعتراض لگاکرواپس بھیج دیا
دسمبر 5, 20241100صدرمملکت آصف علی زرداری نےمدارس رجسٹریشن بل پراعتراض لگاکرواپس بھیج دیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ صدرآصف علی زرداری نےچندروزقبل ہی مدارس رجسٹریشن بل کواعتراض لگاکرواپس بھیج دیاتھا،بل کی واپسی پرحکومت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ...توشہ خانہ ٹوکیس:پیش نہ ہونےپربشریٰ بی بی کےوارنٹ گرفتاری جاری
دسمبر 5, 20241940توشہ خانہ ٹوکیس میں پیش نہ ہونےپربانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےوارنٹ گرفتاری جاری کردیئےگئے۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت سپیشل سینٹرل جج شاہ ...بھارت:20اوورزمیں 349رنز، ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم
دسمبر 5, 20241690بھارت میں ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں نیاورلڈریکارڈقائم ،20اوورزمیں 37چھکوں کی مددسے349 پہاڑجتناسکوربناڈالا۔ سید مشتاق علی ٹرافی میں بروڈا کی ٹیم نے ٹیم سیمین کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کا سب سے بڑا اسکور ...لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے
دسمبر 5, 20242370لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔ زلزلےسےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیازلزلےکی وجہ سےلوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےعمارتوں سےباہرنکل آئے۔ زلزلے کے جھٹکے جہلم شہر اور گردونواح سمیت کمالیہ شہر میں بھی ...مارشل لاکامعاملہ:جنوبی کوریاکےآرمی چیف نےبڑاانکشاف کردیا
دسمبر 5, 20241470مارشل لاکےمعاملےپرجنوبی کوریاکےآرمی چیف نےانکشاف کیاکہ صدر کے مارشل لا نافذ کرنے کے اعلان سے معمولی سا تعلق تھا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریاکےآرمی چیف پارک آن سو نے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















