Blog
ایف بی آران ایکشن:شادی ہالزپرودہولڈنگ ٹیکس لگادیا
دسمبر 7, 20241880فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے شادی ہالز پر 10فیصدود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیا ۔ کراچی میں ایف بی آر حکام سے شادی ہال ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات ...مدارس رجسٹریشن:وزیراعظم ،مولانافضل الرحمان میں ٹیلیفونک رابطہ
دسمبر 6, 20241810وزیراعظم اورمولانافضل الرحمان کےدرمیان ٹیلفونک رابطہ ہوا،سربراہ جےیوآئی نےشہبازشریف کواپنےتحفظات سےآگاہ کیا۔ ترجمان جےیوآئی کےمطابق سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےمدارس رجسٹریشن بل پروزیراعظم شہبازشریف کواپنےتحفظات سےآگاہ کیا۔ ترجمان جےیوآئی کےمطابق وزیراعظم ...عمران خان کی سول نافرمانی کی دھمکی
دسمبر 6, 20241740بانی تحریک انصا ف عمر ان خان نےمطالبات نہ ماننےپرحکومت کو سول نافرمانی کی دھمکی دےدی۔ 24نومبرکےاحتجاج میں ناکامی اورمطالبات نہ ماننےپربانی تحریک انصاف عمران خان نےحکومت کوایک بارپھربڑےاحتجاج کی دھمکی دیتےہوئےسول ...وزیراعلیٰ مریم نوازنے’’سی ایم پنجاب فری سولرپینل سکیم‘‘کاافتتاح کردیا
دسمبر 6, 20242150وزیراعلیٰ مریم نوازنے’’سی ایم پنجاب فری سولرپینل سکیم‘‘کاافتتاح کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایک لاکھ صارفین کےلئے’’سی ایم پنجاب فری سولرپینل سکیم‘‘کی لانچنگ کردی۔پنجاب کےصارفین ایس ایم ایس یاآن لائن پورٹل پراپلائی کرسکتےہیں۔ ...انڈر19ایشیاکپ:پاکستان کوشکست دیکربنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا
دسمبر 6, 20241880انڈر19ایشیاکپ کےسیمی فائنل میں پاکستان کوشکست دیکربنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا۔ دبئی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے37اوورزمیں 116رنزبنائےجبکہ قومی ٹیم کےکھلاڑی فرحان یوسف نے 32 اور محمد ...کیرئیربنانےکیلئےماں کازیورگروی رکھ کرقرض اٹھاناپڑا،کاشف محمود
دسمبر 6, 20242390پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارکاشف محمودنےانکشاف کیاکہ انڈسٹری میں کیرئیربنانےکےلئے ماں کازیورگروی رکھ کرقرض اٹھاناپڑا۔ حال ہی میں اداکارکاشف محمود نےایک نجی ٹی وی شومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُن سے نجی زندگی سمیت ...ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں کمی:ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
دسمبر 6, 20242200ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں کمی،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی سےمتعلق رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ماہانہ کےبعدہفتہ واربنیادوں پربھی مہنگائی کی شرح ...صارفین کیلئےاچھی خبر:حکومت نےمارکیٹوں کےاوقات کارکی پابندی ختم کردی
دسمبر 6, 20241850کاروباری افرادکےلئے اچھی خبر،پنجاب حکومت نےمارکیٹوں کوجلدبندکرنےکی پابندی ختم کردی۔ ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامدشیخ نےپابندی ختم کرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق لاہوراورملتان میں مارکیٹیں اورشاپنگ مالزمعمول کےمطابق کھلیں گے،ریسٹورنٹس بھی ...190ملین پاؤنڈکیس:وارنٹ گرفتاری پرعملدرآمدکیلئےدوبارہ نوٹس جاری
دسمبر 6, 20241200190ملین پاؤنڈکیس میں عدالت نے بانی تحریک انصاف عمران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےوارنٹ گرفتاری پر عملدر آمد کیلئےدوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی ...کےپی میں یونیورسٹیزکاچانسلرکون؟ترمیمی بل منظور
دسمبر 6, 20241660خیبرپختونخوامیں یونیورسٹیزکاچانسلرکون ہوگا؟کےپی اسمبلی نے نیابل منظورکرلیا۔ خیبرپختونخواکےوزیربرائےاعلیٰ تعلیم میناخان نےاسمبلی میں ’کےپی یونیورسٹیزترمیمی بل 2024پیش کیا،جس کوایوان نےاکثریت رائےسےمنظورکرلیا۔ ترمیمی بل کے مطابق تمام یونیورسٹیزکےچانسلرکااختیاروزیراعلیٰ کےپی کےپاس ہوگا، وزیراعلیٰ تمام پبلک ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















