Blog
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج
دسمبر 9, 20242220سپریم کورٹ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج کردی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے ...ہرسطح پربدعنوانی کوجڑسےاکھاڑپھینکنےکیلئےپرعزم ہیں،وزیراعظم
دسمبر 9, 20241630وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہرسطح پربدعنوانی کو جڑسے اکھاڑ پھینکنے کے لئےپرعزم ہیں۔نوجوان بدعنوانی کےخلاف جنگ میں کردار ادا کرسکتے ہیں ۔ وزیراعظم شہبازشریف کاانسدادبدعنوانی کےعالمی دن پرپیغام میں کہناتھاکہ نوجوان نسل بدعنوانی ...موبائل اور براڈبینڈ انٹرنیٹ سپیڈمیں پاکستان کا نمبر کیا ہے؟
دسمبر 9, 20241850موبائل اور براڈبینڈ انٹرنیٹ سپیڈمیں پاکستان کا نمبر کیا ہے؟انٹرنیٹ ویب سائٹ ورلڈ پاپولیشن ریویو نے ایسے ممالک کی فہرست جاری کر دی، جہاں موبائل اور براڈبینڈ انٹرنیٹ کی رفتار سب سے ...خیبرپختونخوا: طلبا و طالبات کیلئےسکل ڈویلپمنٹ کیلئے پروگرام کا آغاز
دسمبر 9, 20242900طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور طلبا کیلئےسکل ڈویلپمنٹ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق پروگرام ...الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل ،سپریم کورٹ نےعادل بازئی کی رکنیت بحال کردی
دسمبر 9, 20241860سپریم کورٹ نےالیکشن کمیشن کا21نومبرکافیصلہ معطل کرتےہوئےمسلم لیگ (ن) کےمنحرف رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کردی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ ...انتخابات2024میں کتنےووٹ ڈالے گئے،فافن نےرپورٹ جاری کردی
دسمبر 9, 20241570انتخابات 2018کی نسبت2024میں کتنےووٹ ڈالےگئے،فافن نے انتخابات میں ووٹرزکی شمولیت کی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ فافن کی رپورٹ کےمطابق انتخابات 2024میں 6کروڑ 12لاکھ 82ہزار 920ووٹرزنےووٹ ڈالے،الیکشن 2024میں ووٹرزکاٹرن آؤٹ48فیصد رہا جو2018میں52فیصدتھا۔ رپورٹ ...وزیراعلیٰ مریم نوازکاکاشتکاروں اورزراعت کےفروغ کیلئےتاریخی اقدام
دسمبر 9, 20241580وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکاشتکاروں اورزراعت کےفروغ کےلئےتاریخی اقدام،محکمہ زراعت پنجاب اورچینی اےآئی فورس ٹیک کےدرمیان ایم اویوپردستخط ہوگئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے دورہ چین کے پہلے روز چینی کمپنی اے آئی ...اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، نئی بلندترین سطح پرپہنچنےکاریکارڈ
دسمبر 9, 20241990کاروباری ہفتےکےپہلےروزاسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ،ایک لاکھ9ہزارکی نئی بلندترین سطح پرپہنچنےکاریکارڈقائم ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کےپہلےروزاسٹاک مارکیٹ منفی سےمثبت زون میں آگئی،اسٹاک مارکیٹ میں1400 پوائنٹس کی مندی800پوائنٹس کی تیزی میں تبدیل ہوگئی۔ ...میٹا کی طرف سےواٹس ایپ میں ایک نیا اور کار آمد فیچر متعارف
دسمبر 9, 20241590واٹس ایپ کا انتہائی کارآمد فیچر متعارف،میٹا کی طرف سے ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہاہے ، جس سے واٹس ایپ کے صارفین میٹا ایپلی کیشنز اور دیگر پلیٹ ...پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہماری سیاسی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں، وزیراعظم
دسمبر 7, 20243200وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہماری سیاسی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مزید کم ہو کر ساڑھے تین فیصد ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















