Blog
سول نافرمانی کی تحریک چلانیوالے کو پہلے بھی منہ کی کھانی پڑی تھی،عظمیٰ بخاری
دسمبر 10, 20241690صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ سول نافرمانی کی تحریک چلانے والے کو پہلے بھی منہ کی کھانی پڑی تھی۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ مریم نواز دورہ چین کے ...عمران خان کی اڈیالہ جیل سےکےپی منتقلی کی درخواست جرمانے کیساتھ خارج
دسمبر 10, 20241660سپریم کورٹ نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست 20ہزارجرمانےکےساتھ خارج کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بینچ نےشہری قیوم خان کی ...اگر راستے بند کیے جائیں گے توپرامن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے ،عمرایوب
دسمبر 10, 20241990اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ اگر راستے بند کیے جائیں گے توپرامن احتجاج کرنا ہمارا حق ہے۔ اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کا میڈیا سے گفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے کوئی این جی ...شام میں اقتدارکی پُرامن منتقلی چاہتےہیں،امریکہ
دسمبر 10, 20241290ترجمان وائٹ ہاؤس قومی سلامتی جان کربی نےکہاہےکہ شام میں اقتدارکی پُرامن منتقلی چاہتےہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس قومی سلامتی جان کربی کاالجزیرہ ٹی و ی سےگفتگو کرتے ہوئےکہناتھاکہ ہم شام میں 1974کےامن ...بانی پی ٹی آئی نےنفرت کےجوبیج بوئےآج وہ کاٹ رہےہیں،عطاتارڑ
دسمبر 10, 20241860وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان نےنفرت کےجوبیج بوئےآج وہ کاٹ رہےہیں۔ پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ صحافیوں کےخلاف مہم میں جوملوث ہیں انہیں واضح کردوں،نہیں ...پاک چین دوستی فولادکی طرح مضبوط اورآزمودہ ہے،مریم نواز
دسمبر 10, 20242170وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پاک چین دوستی فولادکی طرح مضبوط اورآزمودہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کےانٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ آمد کے موقع پرمریم نواز کا بھرپوراستقبال کیاگیا۔ مریم نوازسےکیمونسٹ پارٹی ...حج درخواستیں جمع کروانےکاآج آخردن
دسمبر 10, 20241400وزارت مذہبی امورکےمطابق حج درخواستیں جمع کروانےکاآج آخردن ہے۔ وزارت مذہبی امورکےترجمان کےمطابق آج حج درخواستوں کی وصولی کاآخری دن ہے،اب تک 74ہزار337حج درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کےمطابق ...سردہواؤں کا راج،ملک بھر میں سردی بڑھ گئی، بارش کی پیشگوئی
دسمبر 10, 20241700سردہواؤں کا راج برقرار،ملک بھر میں سردی بڑھ گئی۔محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے داخل ہونے کے بعد ملک بھر میں ...آئندہ سال میٹرک امتحان کب لیا جائے گا؟ڈیٹ شیٹ جاری
دسمبر 10, 20244810سکولوں کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،آئندہ سال میٹرک امتحان کب لیا جائے گا؟ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی۔ بورڈ ذرائع کے مطابق میٹرک کا امتحان آئندہ سال ماہ رمضان میں ...واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کیلئے کارآمد فیچر متعارف
دسمبر 10, 20241950واٹس ایپ کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،میٹا نےواٹس ایپ میں گروپ چیٹس کیلئے کارآمد فیچر کا اضافہ کردیا۔ میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں مسلسل نئے فیچرز کا اضافہ کیا جارہا ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















