Blog
ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ:پاکستان فائنل کھیلےگایانہیں؟نئی بحث چھیڑ گئی
دسمبر 11, 20242210کیا پاکستان کئی ٹیسٹ میچوں میں شکست کے باوجود ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ بھی کھیل سکتا ہے؟؟ حیران کن معلومات نے نئی بحث چھیڑ دی۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے رواں سائیکل ...سرکاری سکولوں کیلئے 4 ارب 51کروڑ اور 71لاکھ کا بجٹ جاری
دسمبر 11, 20241340سرکاری سکولوں کے حوالے سے اہم خبر، سرکاری سکولوں کو 4 ارب 51کروڑ اور 71لاکھ کا بجٹ جاری کر دیا گیا۔ فنڈز تنخواہوں کے علاوہ سکولوں کے ترقیاتی کاموں پر خرچ ہوسکیں ...گوگل نے پاکستان میں 2024 کے مقبول ترین سرچ ٹرینڈز کا اعلان کر دیا
دسمبر 11, 20243870اس سال پاکستانیوں نے انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ کن شخصیات کے بارے میں سرچ کیا؟گوگل نے پاکستان میں 2024 کے مقبول ترین سرچ ٹرینڈز کا اعلان کر دیا۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی ...پہلاٹی ٹوئنٹی:پاکستان کوجنوبی افریقہ کےہاتھوں شکست
دسمبر 11, 20241380پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کو11رنزسےشکست دےکرسیر یزمیں برتری حاصل کرلی۔ ڈربن میں کھیلےگئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کےکپتان ہینرک کلاسن نےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔جوکےکافی فائدہ ...فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی، فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا
دسمبر 10, 20241620آئی ایس آئی کےسابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی اُن کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ پاک ...معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام بھی ضروری ہے،وزیراعظم شہبازشریف
دسمبر 10, 20241940وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام بھی ضروری ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کرلیےگئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نےمزید8 آئی پی ...حکومتی مشکلات میں اضافہ،آئی ایم ایف نےبڑامطالبہ کردیا
دسمبر 10, 20242660بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےحکومت سےسرکاری ملازمین کے لئےنئی پالیسی لانےکامطالبہ کردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف نے حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پنشن سکیم میں لانے کا مطالبہ ...قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ ،پاک آرمی نےمیدان مارلیا
دسمبر 10, 20243670قائداعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کامقابلہ پاک آرمی نےاپنےنام کرلیا۔ لاہورمیں قائد اعظم نیشنل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کےمقابلوں کامیلہ سجا،3دن تک جاری ر ہنےوالی چیمپئن شپ میں ملک بھرسےویٹ لیفٹرزنےحصہ ...سونےکی قیمت میں پھراضافہ
دسمبر 10, 20242230مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزارروپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا2لاکھ 77 ہزار 400 روپے ہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں858 ...سینئراداکارہ بابرہ شریف نےزندگی کی 70بہاریں دیکھ لیں
دسمبر 10, 20241760پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بابرہ شریف نےزندگی کی70بہاریں دیکھ لیں۔ 70کی دہائی میں شوبزکی دنیامیں قدم رکھنےوالی خوبرو اداکارہ بابرہ شریف 10 دسمبر 1954ء کو پیدا ہوئیں،لاکھوں دلوں پرراج کرنےوالی اداکارہ نےشوبزمیں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















