Blog
مسافروں کیلئے اچھی خبر:یورپی یونین کےبعدبرطانیہ کی پروازیں کھلنےکی بھی راہ ہموار
دسمبر 11, 20241460مسافروں کےلئے اچھی خبر،پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کی یورپی یونین کےبعدبرطانیہ کی پروازیں کھلنےکی بھی راہ ہموار ہوگئی۔ ڈی جی سول ایوی ایشن نادرشفیع ڈارکاکہناتھاکہ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کا وفد اگلےماہ پاکستان ...سونامسلسل مہنگا،قیمت میں ایک بارپھراضافہ ہوگیا
دسمبر 11, 20242660کاروباری ہفتےکےتیسرےروزسونےکی قیمت میں مقامی وعالمی مارکیٹ میں بڑااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 3100روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 80 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ۔جبکہ 10گرام ...پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن،رپورٹ جاری
دسمبر 11, 20242100کنزیومرکانفیڈنس انڈیکس سروےکی رپورٹ کےمطابق پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔ کنزیومرکانفیڈنس انڈیکس سروےنےچوتھی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان کی معیشت میں گزشتہ سال کےدوران قابل ذکربہتری ...ملک کےبیشترعلاقوں میں سردی کی لہرمیں اضافہ،محکمہ موسمیات نےخبردارکردیا
دسمبر 11, 20242540محکمہ موسمیات نےملک کےبیشترعلاقوں میں سردی میں اضافہ ،چندمقامات پرہلکی بارش اورپہاڑوں پربرفباری کی پیشگوائی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سردرہنےکاامکان ہے، پہاڑی علاقوں میں موسم صبح اوررات ...بشارالاسد کی چھٹی،محمدالبشیرشام کےوزیراعظم مقرر
دسمبر 11, 20241600حیات تحریرالشام کےسربراہ نےمحمدالبشیرکویکم مارچ2025تک شام کا قائم مقام وزیراعظم مقررکردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق محمدالبشیریکم مارچ2025تک عبوری شامی حکومت کےنگراں وزیراعظم ہونگے،اسرائیل کےغزہ اورلبنان پرحملوں کےبعدشام بھرمیں حملےجاری ہیں۔اسرائیلی فوج ...مریم نوازکی شنگھائی کمیٹی کےڈپٹی سیکرٹری سےملاقات،دونوں رہنماؤں کاتجارت پرزور
دسمبر 11, 20242620وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےشنگھائی کمیٹی کےڈپٹی سیکرٹری مسٹرزؤزونگ منگ سےملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےتجارت اورسرمایہ کاری کےفروغ پر زور دیا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکادورہ چین جاری،مریم نوازشنگھائی پہنچ گئیں،کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ ...پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،انڈیکس 1 لاکھ10ہزار سےتجاوزکرگیا
دسمبر 11, 20241750پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،100انڈیکس ایک لاکھ دس ہزار سے تجاوزکرگیا۔ کاروباری ہفتےکےتیسرےروزپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا گیا،100انڈیکس میں 1478 پوائنٹس کااضافہ ہونےسےانڈیکس ایک لاکھ 10ہزار375پوائنٹس پرٹریڈکرتےدیکھاگیا۔ واضح رہے ...حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات کاباضابطہ آغازآج سےہوگا
دسمبر 11, 20241460حکومت اورتحریک انصاف کےدرمیان مذاکرات کاباضابطہ آغازآج سےہوگا۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کی 5رکنی کمیٹی حکومتی کمیٹی سےمذاکرات کرےگی۔جس کےبارےمیں صاحبزادہ حامدرضانےآج سےباضابطہ طورپرحکومتی کمیٹی کےساتھ مذاکرات کی تصدیق کردی۔ واضح رہےکہ ...پاکستان پہاڑوں کی حفاظت کیلئےکئی دہائیوں سےکام کر رہا ہے ،وزیراعظم
دسمبر 11, 20242600وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان پہاڑوں کی حفاظت کیلئےکئی دہائیوں سےکام کررہاہے۔ پہاڑوں کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے ملک کودرجنوں برف پوش اورسرسبزاونچی چوٹیوں ...بانی پی ٹی آئی کیخلاف فیض حمیدشواہداورگواہیاں دےچکےہیں،فیصل واوڈا
دسمبر 11, 20241680سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف فیض حمیدشواہداورگواہیاں دےچکےہیں،ہمیں دعائیں کرنی ہیں کہ پھانسی کی سزانہ ہوعمرقیدکی سزاہوجائے،کفن پوش واقعی میں کفن باندھ لیں توبہتررہےگا۔ سینیٹرفیصل واوڈاکاکہناتھاکہ فیض حمیدنےجوکرائم کیےتھےاس ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















