Blog
فلم کی شوٹنگ کےدوران اکشےکمارحادثےمیں زخمی
دسمبر 12, 20242820بالی ووڈ کی دنیامیں خطروں کےکھلاڑی کےنام سےشہرت رکھنےوالے اداکار اکشےکمار’ہاؤس فل 5‘کی شوٹنگ کےدوران حادثےمیں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق اکشےکمارکوحادثہ فلم ’ہاؤس فل5‘کی شوٹنگ کےدوران پیش آیاجہاں پراداکارایک خطرناک ...پی ایس ایل:10ویں ایڈیشن کیلئےکھلاڑیوں کی رجسٹریشن کاعمل شروع
دسمبر 12, 20242230ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا۔ ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کیٹگری کی تجدید ...شام:بعث پارٹی کاہتھیار،آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالے کرنے کا فیصلہ
دسمبر 12, 20241710شام کی بعث پارٹی نےہتھیار،آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بعث پارٹی کےترجمان نےکہاہےکہ شام کی صورتحال کومدنظررکھتےہوئےبعث پارٹی نےاپنی تمام سرگرمیاں غیرمعینہ مدت تک کیلئےمعطل کردیں اور ہتھیار، ...ٹرمپ کےعہدہ سنبھالنےسےقبل تحقیقاتی ایجنسی کےسربراہ کامستعفی ہونے کا اعلان
دسمبر 12, 20242170ڈونلڈٹرمپ کےصد رکاعہدہ سنبھالنےسےقبل امریکی تحقیقاتی ایجنسی کےسربراہ کرسٹوفرنے مستعفی ہونےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ تحقیقاتی ایجنسی کےسربراہ کرسٹوفر کوتبدیل کرنےکااشارہ دےچکےہیں،تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی ...سونےکی قیمت میں ایک بارپھرہزاروں روپےکااضافہ
دسمبر 12, 20241750عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافےکاسلسلہ جاری ہےآج بھی سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ مہنگائی سےپریشان صارفین کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتاجارہاہے ،سونے کی قیمت میں روزبروزاضافہ ہونےسےہرطبقےکےلوگ ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراؤٹ کاشکار
دسمبر 12, 20242750انٹربینک میں ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں آج ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ ڈالرکی قیمت میں 6پیسےکااضافہ ہونےسےانٹربینک میں ڈالر278 روپے 23 پیسے ...شام کی تعمیرنوکیلئےاربوں ڈالرکی ضرورت ہے،سربراہ عبوری حکومت محمدالبشیر
دسمبر 12, 20242970شام کی عبوری حکومت کےسربراہ محمدالبشیرنےکہاہےکہ مملکت کی تعمیرنوکےلئے اربوں ڈالرکی ضرورت ہے۔ اپنےایک بیان میں شام کی عبوری حکومت کےسربراہ محمدالبشیرکاکہناتھاکہ شام کی تعمیرنوہمارےلئےبہت مشکل ہے،اربوں ڈالرکی ضرورت ہے،ہمارےپاس کوئی غیرملکی ...امریکہ:خوفناک آتشزدگی،درجنوں مکانات جل کر خاکستر،ہزاروں افرادنقل مکانی پرمجبور
دسمبر 12, 20243790امریکی ریاست کیلی فورنیاکےجنگلات میں خطرناک آگ سےدرجنوں مکانات جل کرخاکسترہو گئے۔ہزاروں افرادنقل مکانی کرنےپرمجبورہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی ریاست کیلی فورنیاکےجنگل میں آگ لگنے سے 4ہزارایکڑرقبہ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔شہرمالیوں کےقریب ...مخصوص نشستوں کامعاملہ:عدالت نےدرخواست گزارکی استدعا منظور کرلی
دسمبر 12, 20241850تحریک انصاف کومخصوص نشستیں نہ دینےکےمعاملےمیں عدالت نےدرخواست گزارکی استدعا منظور کرلی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس اقبال چودھری نےتحریک انصاف کومخصوص نشستیں نہ دینےپرالیکشن کمیشن کیخلاف درخواست پرسماعت کی۔ جسٹس اقبال چودھری نےکہاکہ درخواست ...وزراشرکت نہ کرکے ایوان کوبےتوقیرکررہےہیں،عمرایوب
دسمبر 12, 20241130اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ وزراشرکت نہ کرکے ایوان کوبے توقیر کررہے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت منعقدہوا۔ڈپٹی سپیکرنےوزراکی عدم شرکت پراظہاربرہمی کیا۔وزراکی غیرحاضری پرحکومتی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















