ای میلز تلاش کرنا اب اور بھی آسانGmail میں نئی سہولت متعارف

0
9

گوگل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچرز کو مختلف سروسز کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔

اب کمپنی کی جانب سے جی میل میں ایک نیا اے آئی فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔جی میل لائیو نامی یہ فیچر ابھی محدود صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز میں جی میل لائیو فیچر کو بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا۔ اس فیچر سے آپ جی میل کے ای میل ان باکس میں صرف اپنی آواز سے سرچ کرسکیں گے۔

Leave a reply