Blog
محمدالبشیرشام کی عبوری اتھارٹی کےسربراہ نامزد
دسمبر 10, 20241880شامی باغی کمانڈرابومحمدجولانی نےمحمدالبشیرکوشام کی عبوری اتھارٹی کاسربراہ نامزد کردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق شامی باغیوں کےقریبی ذرائع نےنامزدگی کی تصدیق کرتےہوئےبتایاکہ سرکاری اعلان نہیں ہوا،سابق شامی وزیراعظم محمدجلالی نےاقتدارباغی گروپ کےحوالےکرنےپراتفاق کرلیا۔ دوسری ...توہین عدالت کیس:نوٹس کیاتوعمران خان کو پیش کرناپڑےگا،جسٹس امین الدین
دسمبر 10, 20241430توہین عدالت کیس میں جسٹس امین الدین نےریمارکس دئیےکہ اگرعدالت نےنوٹس کیاتوبانی تحریک انصاف عمران خان کویہاں پیش بھی کرناپڑےگا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بینچ نےحکومت کی ...فوجی عدالتوں میں سویلینزکےکیس:زیرحراست افرادکوعام جیلوں میں منتقل کرنےکی استدعامسترد
دسمبر 10, 20241820فوجی عدالتوں میں سویلینزکےکیس میں سپریم کورٹ نےزیرحراست افرادکوعام جیلوں میں منتقل کرنے کی استدعامستردکردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلیئنزکےکیس کی سماعت کی۔ایڈیشنل ...سرد ہواؤں کا راج،بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل
دسمبر 9, 20242910سرد ہواؤں کا راج بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل،محکمہ موسمیات نے موسمی تبدیلی کے حوالے سے خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ پاکستان ...انصاف کی جلدفراہمی کویقینی بنانےکیلئےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کااہم اقدام
دسمبر 9, 20241650انصاف کی جلدفراہمی کویقینی بنانےکےلئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےاہم فیصلہ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت عدالتی اصلاحات پر اجلاس منعقدہوا،جس کااعلامیہ جاری کیاگیا۔ اعلامیہ کےمطابق اجلاس میں اصلاحی ...ریاست سےتصادم نےنہیں مدارس کی رجسٹریشن چاہتے ہیں ،مولانا فضل الرحمان
دسمبر 9, 20241930سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ ریاست سےتصادم نےنہیں مدارس کی رجسٹریشن چاہتےہیں۔ چارسدہ میں پریس کانفرنس کرتےہوئےسربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ صدردوسرےایکٹ پردستخط کرسکتےہیں تومدارس بل پرکیوں نہیں،ہم رجسٹریشن چاہتےاوریہ ہمیں کہیں ...190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
دسمبر 9, 20241600190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت،بانی تحریک انصاف عمر ان خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی عدالت میں پیش وارنٹ گرفتاری منسوخ ہوگئے۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کےجج ...حافظ قرآن ہونےکےباوجودگلوکارکیسابنا،بلال سعیدنےحقائق سےپردہ اٹھادیا
دسمبر 9, 20242580پاکستان شوبزانڈسٹری کےگلوکاربلال سعیدنےحافظ قرآن ہونے کے باوجود گلوکاری کاسفرکیسےمکمل کیاگلوکارنےحقائق سےپردہ اٹھادیا۔ حال ہی میں گلوکاربلال سعیدنےایک نجی ٹی وی شومیں بطورمہمان شرکت کی ،جہاں پرمیزبان نےاُن سے کیریئرسمیت نجی زندگی ...ڈربن:قومی ٹیم کی بھرپورمشقیں ، شاہین جنوبی افریقہ کوشکست دینےکیلئےعزم
دسمبر 9, 20241490ڈربن میں قومی ٹیم کی بھرپورمشقیں،شاہین جنوبی افریقہ کوشکست دینےکےلئےپرعزم ہیں۔ کروسیڈرزسپورٹس کلب میں شاہینوں نےجم کرپریکٹس کی،اوردوران ٹریننگ مقامی کنڈیشنز میں اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے پر توجہ مرکوز رکھی۔ کھلاڑیوں نے ...شام کی خودمختاری، آزادی اور سالمیت کو یقینی بنائے،سعودی عرب
دسمبر 9, 20241530سعودی عرب نےکہاہےکہ شام کی خودمختاری، آزادی اور سالمیت کو یقینی بنائے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سعودی وزارت خارجہ نےکہاہےکہ مملکت سعودی عرب ہر اس چیز کی حمایت کرتا ہے جو شام کی حفاظت ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















