Blog
میٹا کی طرف سےواٹس ایپ میں ایک نیا اور کار آمد فیچر متعارف
دسمبر 9, 20241590واٹس ایپ کا انتہائی کارآمد فیچر متعارف،میٹا کی طرف سے ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہاہے ، جس سے واٹس ایپ کے صارفین میٹا ایپلی کیشنز اور دیگر پلیٹ ...پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہماری سیاسی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں، وزیراعظم
دسمبر 7, 20243200وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہماری سیاسی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مزید کم ہو کر ساڑھے تین فیصد ...مدارس کوشدت اورانتہاپسندی کی طرف دھکیلاجارہاہے،مولانافضل الرحمان
دسمبر 7, 20242480سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس کوشدت اورانتہاپسندی کی طرف دھکیلاجارہاہے۔ نوشہرہ میں جلسہ سےخطاب کرتےہوئےسربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ دینی مدارس کودباؤمیں رکھاگیا،ایجادات اورتخلیقات کاعمل چلتا رہے گا،مدارس کےطلباکےعصری علوم ...بالی ووڈ کےتینوں خان ایک ساتھ فلم میں جلوہ گرہونےکوتیار
دسمبر 7, 20242360بھارتی فلم انڈسٹری کےتینوں خان ایک ساتھ فلم میں جلوہ گرہونے کے لئے تیار ،عامرخان نےکہاہےکہ وہ سلمان خان اورشاہ رخ خان کےساتھ فلم کرنےکےلئے تیارہیں۔ بالی ووڈپرراج کرنےوالےتینوں خان اپنےمداحوں کےلئے ...ججزکوبتاناچاہتاہوں کہ بچوں کیلئے انصاف کس قدراہم ہے،جسٹس منصورعلی شاہ
دسمبر 7, 20242560سپریم کورٹ کےسینئرترین جج جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ میں آئینی بینچ میں نہیں مگر ججز کو بتاناچاہتاہوں کہ بچوں کیلئے انصاف کس قدراہم ہے۔ اسلام آبادمیں بچوں کوانصاف سےمتعلق ایک تقریب کاانعقادکیاگیاجس ...بار شیں کب اورکہاں ہوں گی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
دسمبر 7, 20241510محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں ، گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں ...9مئی مقدمات،عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا
دسمبر 7, 202416409مئی کے مقدمات میں عدالت نےملزمان کےوکلاکودلائل کیلئے طلب کرلیا۔ لاہورانسداددہشتگردی عدالت کےجج ارشدجاویدنے9مئی کےمختلف مقدمات کی سماعت کی۔ جے آئی ٹی نے سانحہ نو مئی کے مختلف مقدمات میں تفتیش مکمل ...پنجاب حکومت کاکاروبارکارڈسکیم متعارف کرانےکافیصلہ
دسمبر 7, 20242340پنجاب حکومت نےچھوٹےکاروبارکےفروغ کیلئےکاروبارکارڈسکیم متعارف کرانےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت بزنس لون سکیم کےبارےمیں اجلاس ہوا،جس میں مریم نوازنےسمال اور میڈیم لون سکیم کے لئے جامع پلان طلب کر لیا۔ ...آنےوالےد نوں میں چیزیں بہترہوں گی،مایوس نہیں کرینگے،محسن نقوی
دسمبر 7, 20241480چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ آنےوالےد نوں میں چیزیں بہترہوں گی،مایوس نہیں کرینگے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی کاکہناتھاکہ آج آئی سی سی کی میٹنگ تھی ...تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات ناگزیر ہیں،محمداورنگزیب
دسمبر 7, 20242180وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات ناگزیر ہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ سرمایہ کاروں کو سہولتوں کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے، میڈ ان ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















