Blog
سموگ تدارگ کیس:مارکیٹوں کےاوقات کارپرعدالت کااظہارناراضگی
دسمبر 6, 20241290سموگ تدارک کیس میں لاہورہائیکورٹ نےرات10بجےتک مارکیٹیں کھلی رہنےپراظہارناراضگی کیا۔ لاہورہائیکورٹ میں سموگ تدارک کی درخواستوں پر جسٹس شاہدکریم نےسماعت کی ۔ عدالت نےرات10بجےتک مارکیٹیں کھلی رہنےپرناراضگی کااظہار کرتے ہوئےایڈووکیٹ جنرل سےرپورٹ ...میں بھاگنےوالی عورت نہیں،ڈی چوک پررات ساڑھے12بجےتک اکیلی رہی، بشریٰ بی بی
دسمبر 6, 20241380بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ نےکہاہےکہ میں بھاگنےوالی عورت نہیں،ڈی چوک پررات ساڑھے12بجےتک اکیلی اپنی گاڑی میں تھی۔ 26نومبرکواسلام آبادمیں احتجاج کےدوران شہیدہونےوالےتاج الدین کےگھربانی تحریک انصاف عمران خان کی ...بڑھتےنرخ،بھاری لیوی:پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کاانکشاف
دسمبر 6, 20241960بڑھتےنرخ اوربھاری لیوی کےباعث پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کاانکشاف ہواہے۔ ذرائع کےمطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سالانہ 396ارب روپےکی اسمگلنگ کاانکشاف ہواہے،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کےاسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کی ٹھان ...انٹرنیٹ سروس کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
دسمبر 6, 20241650انٹرنیٹ سروس سست روی کامعاملہ پشاورہائیکورٹ نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ پشاورہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سروس سست روی کےخلاف دائردرخواست پرسماعت ہوئی،جسٹس وقاراحمداورجسٹس کامران حیات پرمشتمل بینچ نےسماعت کی۔ وکیل نےموقف اختیارکیاکہ جہاں پربھی ...مارگلہ ہلز:عدالت نےغیرقانونی تعمیرات کی رپورٹ طلب کرلی
دسمبر 6, 20241910مارگلہ ہلز غیرقانونی تعمیرات کیس میں سپریم کورٹ نےسی ڈی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ میں مارگلہ ہلزپرغیرقانونی تعمیرات کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6رکنی ...ضمانت منظور:عدالت نےعمرایوب اورراجہ بشارت کو رہاکردیا
دسمبر 6, 2024980انسداددہشتگردی عدالت نےضمانت منظورکرتےہوئےاپوزیشن لیڈرعمرایوب اوررہنماپی ٹی آئی راجہ بشارت کورہاکردیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کوراولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عمر ایوب ، راجہ بشارت اور ناصر چٹھہ ...خشک سردی یا بارش؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
دسمبر 6, 20241840خشک سردی پڑے گی یا بارش بھی ہو گی؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کاامکان ...سندھ: میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟
دسمبر 6, 20243720طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب سے شروع ہوں گے؟فائنل تاریخ سامنے آگئی۔ محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات مارچ اور ...ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون 2026 میں متعارف کرایا جائےگا
دسمبر 6, 20241490آئی فون صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب متعارف کروایا جائے گا؟تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ اب تک متعدد ٹیکنالوجی کمپنیاں فولڈ ایبل فون متعارف کروا ...پاکستان نےجڑواں خساروں پرقابوپالیاہے،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
دسمبر 6, 20241160وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پاکستان نےجڑواں خساروں پرقابوپالیاہے،حکومت ملک میں کاروبارکافروغ چاہتی ہے۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ ملک میں مارکیٹ بیسڈایکس چینج ریٹ نافذہے،زرمبادلہ کے ذخائر ڈھائی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















