Blog
قومی ائیرلائن کی نجکاری:سپریم کورٹ نےحکم واپس لےلیا
دسمبر 5, 20241420قومی ائیرلائن کی نجکاری کےمعاملےپرسپریم کورٹ کےآئینی بینچ نےحکم واپس لےلیا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے قومی ائیر لائن کی نجکاری سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل ...انٹرنیٹ کی رفتارسلو:چیئرمین قائمہ کمیٹی کااظہاربرہمی
دسمبر 5, 20241390انٹرنیٹ کی سست روی پرچیئرمین قائمہ کمیٹی سینیٹر پلوشہ خان کابرہمی کااظہارکرتےہوئے کہنا تھا وزارت آئی ٹی جو بھی اقدام اٹھاتی ہے ذمہ داری وزارت داخلہ پر ڈال دیتی ہے۔سمجھ نہیں آتی ...’پشپا2‘کی دھوم:فلم کی ایڈوانس بکنگ نےتمام ریکارڈتوڑدیئے
دسمبر 5, 20242830بھارتی فلم ’پشپا2‘نےدھوم مچادی ، ایڈوانسڈ بکنگ میں 50 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کرلیا ہے۔ 2021میں ریلیزہونےوالی فلم ’پشپا‘نےہرطرف دھوم مچادی تھی ،فلم کی کامیابی کےبعداسکے فلمسازوں نے اس کا سیکوئل ...ٹی ٹوئنٹی :زمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرپاکستان کابیٹنگ کافیصلہ
دسمبر 5, 20242270ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں زمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرپاکستان نےپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے،پاکستانی شاہین زمباوے کرکٹ ٹیم کو وائیٹ واش ...چیمپئنزٹرافی:آئی سی سی بورڈمیٹنگ میں آج اہم فیصلے متوقع
دسمبر 5, 20241790انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی بورڈمیٹنگ کااہم اجلاس آج شام کومتوقع ہےجس میں چیمپئنزٹرافی کےشیڈول سےمتعلق فیصلےکیاجانےکاامکان ہےاجلاس میں شرکت کےلئےچیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی پہنچ چکےہیں۔ ذرائع کےمطابق جےشاہ کوانٹرنیشنل ...ملک میں مہنگائی 35فیصدسےکم ہوکر4.9پرآگئی ہے،مریم اورنگزیب
دسمبر 5, 20241410سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ ملک میں مہنگائی 35فیصدسےکم ہوکر4.9پرآگئی ہے، بطورقوم یہ ہمارےلئےخوشی کی خبرہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ ملک میں مہنگائی کم ہوگئی ہے،مہنگائی میں کمی کااثرشرح ...پاکستان مسئلہ کشمیرکااقوام متحدہ کی قرا ردادوں کےمطابق حل چاہتاہے ،ممتاز زہرا بلوچ
دسمبر 5, 2024940ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نےکہاہےکہ پاکستان مسئلہ کشمیرکااقوام متحدہ کی قرا ردادوں کے مطابق حل چاہتاہے۔ اسلام آبادمیں ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ کا ہفتہ وارپریس بریفنگ کےدوران کہناتھاکہ وزیراعظم شہبازشریف نےسعودی عرب کادورہ کیا،وزیراعظم ...26ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:جسٹس منصورعلی شاہ کاچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کوخط
دسمبر 5, 20241190جسٹس منصورعلی شاہ نےخط26ویں آئینی ترمیم درخواستوں پرسماعت کےلئے تحریرکیا۔ خط کےمتن میں کہاگیاکہ 26ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستوں پرسماعت کےلئےفل کورٹ تشکیل دیاجائے،چیف جسٹس رجسٹرارسپریم کورٹ کودرخواستیں سماعت کےلئےلگانےکاحکم دیں۔ جسٹس ...سٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان،100انڈیکس نےایک اورسنگ میل عبورکرلیا
دسمبر 5, 20241630سٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان برقرار،100انڈیکس نےایک اورسنگ میل عبورکرلیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروبارکےدوران پاکستان سٹاک ...فرانسیسی وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتمادکامیاب
دسمبر 5, 20241210فرانس کےوزیراعظم مشیل بارنیئرکےخلاف تحریک عدم اعتمادکامیاب ہوگئی۔ فرانس کےوزیراعظم مشیل بارنیئرپارلیمنٹ سےاعتمادکاووٹ حاصل نہ کرسکے،بارنیئرکوپارلیمانی منظوری کےبغیربجٹ اقدامات پرعدم اعتماد کاسامنا کرناپڑا۔ فرانس کے وزیراعظم مشیل بارنیئر کے خلاف عدم اعتماد ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















