Blog
وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
دسمبر 3, 20242280وزیراعظم شہبازشریف آج دوروزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر دورہ کریں گے۔ دورہ سعودی عرب کےدورا ن و ...سٹاک ایکسچینج انڈیکس 1لاکھ 4ہزارسےعبورکرگیا
دسمبر 3, 20241940کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزارسےعبورکرگیا۔ 900 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ ...کوئٹہ سمیت بلوچستان کےمختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے
دسمبر 3, 20241780صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کےمختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔ زلزلےسےعمارتیں لرزاٹھیں،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیالوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےعمارتوں سےباہرنکل آئے،تاہم زلزلےسےابھی تک کسی قسم کےجانی ومالی نقصان ...پی ٹی آئی احتجاج کےدوران کب کیاہوا؟تفصیلات سامنےآگئیں
دسمبر 2, 20241300تحریک انصاف کےاسلام آباد کی جانب مارچ کےدوران کب کیاہوا؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نےانکشاف کیاکہ بانی تحریک انصاف عمران خان نےڈی چوک پراحتجاج کی کال نہیں ...سوناسیکڑوں روپےسستا
دسمبر 2, 20242310کاروباری ہفتے کےپہلےروزعالمی ومقامی مارکیٹ میں سوناسستا ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 1700روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 74 ہزار 500 روپےکا ہوگیا۔جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1457 ...بشریٰ انصاری نےشادی میں جہیزلینےوالوں کو’بےغیرت‘قراردیدیا
دسمبر 2, 20242080پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نےشادی کے نام پر جہیز لینے والے افراد کو ’بے غیرت‘ قرار دےدیا۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئرترین اداکارہ بشریٰ انصاری اکثروبیشتریوٹیوب اورانسٹاگرام پر اپنے چاہنے والوں ...کھیلوں کےمیدان سےاچھی خبر،پاکستان کو20سال بعداسکواش کی میزبانی مل گئی
دسمبر 2, 20241570کھیلوں کےمیدان سےاچھی خبر،پاکستان کو20سال بعدورلڈاسکواش کی میزبانی مل گئی۔ آئندہ سال اپریل کےمہینےمیں پاکستان ورلڈانڈر23 اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرےگا،جس کی باقاعدہ ورلڈاسکواش نےبھی تصدیق کردی۔ ایونٹ سال2025میں 6سے10اپریل تک ...مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی،ادارہ شماریات نےسالانہ رپورٹ جاری کردی
دسمبر 2, 20241440مہنگائی کی شرح میں بڑی کمی ،ادارہ شماریات نےسالانہ رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق رواں سال نومبرمیں مہنگائی کی شرح 4.9فیصدکی سطح پرریکارڈ کی گئی،جبکہ سال2024کےماہ اکتوبرمیں مہنگائی کی ...ملائیشیااورتھائی لینڈمیں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں 19افرادہلاک
دسمبر 2, 20241660ملائیشیااورتھائی لینڈمیں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی،سیلاب کی وجہ سےمختلف حادثات میں 19افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ملائیشیااورتھائی لینڈمیں طوفانی بارشوں کےبعدسیلابی صورتحال پیداہو گئی ،سیلاب کی وجہ سےدونوں ملکوں سےلاکھوں لوگوں کوگھروں سے ...پی ٹی آئی احتجاج،عمران خان مزید7مقدمات میں گرفتار
دسمبر 2, 20242370پی ٹی آئی کااحتجاج،بانی تحریک انصاف عمران خان کومزید7مقدمات میں گرفتار کرلیاگیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف 28ستمبرکےاحتجاج کی سماعت ہوئی۔6روزہ جسمانی ریمانڈمکمل ہونےپرعمران خان کوعدالت میں پیش ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















