Blog
سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
نومبر 29, 20241880مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2100روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 2 لاکھ 77 ہزار 300 روپے کاہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت ...یوگنڈا:بارشوں اورلینڈسلائیڈنگ سے9افرادہلاک،متعددمکان تباہ
نومبر 29, 20241520یوگنڈامیں بارشوں اورلینڈسلائیڈنگ نےبڑےپیمانےپرتباہی مچادی ،9افراد ہلاک جبکہ 40مکانات تباہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کےمطابق یوگنڈا کے مشرقی ضلع بلمبولی میں گزشتہ رات بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سےمتعددافرادملبےتلےدب گئے،جس کےباعث ...اداکارہ نیلم منیرپیاگھرسدھارنےکوتیار؟
نومبر 29, 20242060پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہور ومعروف اداکارہ نیلم منیرکب اورکس سےشادی کرنےوالی ہیں،اہم رازسےپردااُٹھ گیا۔ مشہورسوشل میڈیابلاگرنےاداکارہ نیلم منیربارےانکشاف کرتےہوئے بتایا ہے کہ اداکاراپنےپیاگھرجانےوالی ہیں۔ عرفانستان نامی پیج پر عرفان نےایک پوسٹ شیئرکی ...خیبرپختونخواکوآگ میں دھکیلاجارہاہے،گورنرکےپی فیصل کریم کنڈی
نومبر 29, 20241510گورنرکےپی فیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ خیبرپختونخواکوآگ میں دھکیلاجارہاہے،وفاقی حکومت کوکہوں گاآپ بھی صوبائی حکومت میں دلچسپی لیں۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ کےپی میں امن وامان پراےپی سی بلانےکافیصلہ کیاہے،صوبائی حکومت بانی کوچھڑوانےکےلئےہمیشہ ...عالمی برادری فلسطین میں مظالم روکنےکیلئےفیصلہ کن کارروائی کرے،صدرو وزیراعظم
نومبر 29, 20241640صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ عالمی برادری فلسطین میں مظالم روکنےکےلئےفیصلہ کن کارروائی کرے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے فلسطین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن ...رواں مالی سال کےپہلےپانچ ماہ،ایف بی آرکوریونیوشارٹ فال کاخدشہ
نومبر 29, 20241450رواں مالی سال کےپہلےپانچ ماہ میں فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کوریونیوشارٹ فال کاخدشہ ہے۔ ذرائع کےمطابق ایف بی آر کو 344ارب روپےسےزیادہ کےشارٹ فال کاسا منارہے گا،ماہ نومبر میں 1003ارب روپےکےٹیکس ہدف ...مہنگائی میں اضافہ:ادارہ شماریات نےہفتہ واررپورٹ جاری کردی
نومبر 29, 20242540مہنگائی میں اضافہ، ادارہ شماریات نےہفتہ وارمہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ایک ہفتےمیں مہنگائی کی شرح میں0.03فیصدکمی،ادارہ شماریات نےہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح ...فلسطینی عوام کی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کرتےہیں،مریم نواز
نومبر 29, 20242370وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ فلسطینی عوام کی قربانیوں کوخراج تحسین پیش کرتےہیں،پاکستان کاہرشہری فلسطینیوں کےدکھ دردمیں برابرکاشریک ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکافلسطین سےاظہاریکجہتی کےعالمی دن پرپیغام میں کہناتھاکہ ظلم وزیادتی کےشکارفلسطینی بھائیوں ...برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا
نومبر 29, 20243090برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے ...جنوبی کوریا: برف باری کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
نومبر 29, 20241920جنوبی کوریامیں برفباری کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔جنوبی کوریا میں نومبر کے دوران برفباری کا سو سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔مختلف حادثات میں 2افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ دارالحکومت سیئول ونٹر لینڈ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















