Blog
پاکستان اورچین کےمثالی تعلقات وقت کیساتھ مزیدمضبوط ہورہےہیں،آرمی چیف
نومبر 27, 20242470آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ پاکستان اورچین کےمثالی تعلقات وقت کےساتھ مزیدمضبوط ہورہےہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس ...شاہ رخ خان کااپنےماضی کے بارےمیں انوکھاانکشاف
نومبر 27, 20242010بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں کنگ خان کےنام سےشہرت رکھنےوالےشاہ رخ خان نےاپنےماضی کےبا رے میں انوکھاانکشاف کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی دبئی میں ہونےوالی تیسری گلوبل فریٹ سمٹ ...لیڈر شپ میں مشاورت اور رابطہ کاری نظر نہیں آئی، شوکت یوسفزئی پارٹی قیادت پربرس ...
نومبر 27, 20242390تحریک انصاف کےرہنماشوکت یوسفزئی نےکہاہےکہ لیڈر شپ میں مشاورت اور رابطہ کاری نظر نہیں آئی، پلاننگ کا بھی فقدان تھا۔ نجی ٹی وی سےگفتگوکرتےہوئے رہنماتحریک انصاف شوکت یوسفزئی کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی ...ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کےفائنل میں پاکستان کی پوزیشن کیا؟
نومبر 27, 20241550ورلڈچیمپئن شپ کےفائنل میں پاکستان اپنانام لسٹ میں شامل کروانےمیں ناکام ہوگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 26 نومبر تک بھارت 110 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ آسٹریلیا 90 پوائنٹس ...امریکہ نےاسرائیل اورحزب اللہ کےحوالےسےاہم اعلان کردیا
نومبر 27, 20241700امریکی صدرجوبائیڈن نےاسرائیل اورحزب اللہ کےمابین جنگ کابندی کااعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حزب اللہ نے جنگ بندی کی تجویز مان لی ہے، معاہدے سے ...وزارت خزانہ نےماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
نومبر 27, 20242560وزارت خزانہ نےماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی،جولائی سےاکتوبرتک اخراجات میں1.8 فیصداضافہ ہوا۔ رپورٹ کےمطابق جولائی سےاکتوبرتک اخراجات 2438سےبڑھ کر2483 ارب روپےرہے،جولائی سےاکتوبرٹیکس آمدن 25.3فیصد بڑھی،جولائی سے اکتوبرٹیکس آمدن3442ارب روپےرہی،جولائی سےاکتوبر ...پاکستان کا3روزہ دورہ مکمل کرکےبیلاروس کےصدرواپس روانہ
نومبر 27, 20241560بیلاروس کےصدرپاکستان کا3روزہ دورہ مکمل کرکےوطن واپس روانہ ہوگئے۔اسلام آباد سے وزیراعظم شہبازشریف نےبیلاروس کےصدرکوالوداع کیا۔ دورےکےدوران متعددمفاہمتی یاداشتوں اورمعاہدوں پردستخط کیےگئے، صدر بیلاروس کےدورہ پاکستان سےدوطرفہ اقتصادی تعلقات میں اضافہ ہوگا۔ ...پی ٹی آئی واحدسیاسی جماعت ہےجولاشوں کی تلاش میں رہتی ہے،عطاتارڑ
نومبر 27, 20241980وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ تحریک انصاف واحدسیاسی جماعت ہےجولاشوں کی تلاش میں رہتی ہے، کوئی لاش ملے تو کہتے ہیں ہمارے لوگ شہید کیے گئے ہیں۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ ...نوازشریف کی بیلاروس کےصدرسےملاقات
نومبر 27, 20241920سربراہ مسلم لیگ(ن)نوازشریف کےساتھ بیلاروس کےصدر الیگزینڈر لوکا شنکو کی ملاقات ہوئی سابق وزیراعظم نےمہمان کاپرتپاک استقبال کیا۔ بیلاروس کےصدرنےنوازشریف کو دیکھتے ہی بانہیں کھول کر گلے لگایا۔پارٹی قائدنوازشریف نےگرم جوشی کےساتھ ...پی ٹی آئی احتجاج،فوج کی تعیناتی پراقوام متحدہ کانوٹس
نومبر 27, 20241690اقوام متحدہ نےپاکستان میں تحریک انصاف کے احتجاج کےدوران فوج کی تعیناتی کانوٹس لےلیا۔ اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نےنائب ترجمان کےذریعےبیان جاری کیاجس میں اُن کاکہناتھاکہ پاکستان میں احتجاج اورفوج کی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















