Blog
عوام اور ریاست دونوں احتجاج کرنے والوں کا بندوبست کرینگے،خواجہ آصف
نومبر 22, 20241760وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ عوام اور ریاست دونوں احتجاج کرنے والوں کا بندوبست کریں گے۔ اسلام آبادمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ پرسوں میٹنگ میں کہاگیا 100بارجلسےکریں،کرینیں اورلاؤلشکرلانےکی اجازت نہیں، علی امین ...حکومت کاموٹرویزبندکرنےکافیصلہ،نوٹیفکیشن جاری
نومبر 22, 20241320حکومت نےموٹرویزکو8مقامات سےبندکرنےکےلئےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق موٹروےتاحکم ثانی8مقامات سےبندرہےگی، پشاور سےاسلام آباداورلاہورسےاسلام آبادموٹروےبندہوگی۔ ترجمان موٹروےپولیس کاکہناہےکہ موٹرویزآج رات8بجےسےبندکی جائیں گی،موٹرویزکومرمتی وجوہات کی بناپرآج رات سےبندکیاجائیگا،پشاورسےاسلام آباداورلاہورسےاسلام آبادموٹروےبندہوگی،پنڈی بھٹیاں سےملتان موٹروےبھی بندرہےگی۔ ...پاک بھارت میچ کےدوران اشتہارکی قیمت کتنی؟تفصیلات منظرعام پرآگئیں
نومبر 22, 20242810پاک بھارت میچ کےدورا ن ایک سیکنڈکےاشتہار کی قیمت کتنی ہے؟ ہوش اُڑا دینے والی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ پاک بھارت چیمپئنز ٹرافی کا مقابلہ متنازعہ شکل اختیار کرچکا ہے۔ بھارت ...بشریٰ پنکی نے برادر ممالک سے متعلق شرمناک بیان بانی پی ٹی آئی کے کہنے ...
نومبر 22, 20242100وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ بشریٰ پنکی نے برادر اسلامی ممالک سے متعلق شرمناک بیان بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر دیا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی ...ہم دیگرممالک سےدفاعی پروڈکشن کیلئےتعاون کےخواہاں ہیں،میجرجنرل اسد نوازخان
نومبر 22, 20241770میجرجنرل اسدنوازخان نےکہاہےکہ ہم دیگر ممالک سے دفاعی پروڈکشن کے حوالے سے تعاون کے خواہاں ہیں ۔ کراچی میں 4روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز2024کی اختتامی تقریب سےمیجرجنرل اسد نواز خان کاخطاب ...بانی پی ٹی آئی24نومبرکی احتجاج کی کال پرڈٹےہوئےہیں،فیصل چودھری
نومبر 22, 20241550پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کےوکیل فیصل چودھری نےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان 24نومبرکی احتجاج کی کال پرڈٹےہوئےہیں۔ بانی پی ٹی آئی کےوکیل فیصل چودھری کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ...بارش ہو گی یا خشک سردی پڑے گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
نومبر 22, 20242320بارش ہو گی یا خشک سردی پڑے گی؟ محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، تاہم پنجاب کے میدانی ...عمران خان سےپارٹی ر ہنماؤں کی ملاقات نہ کرانےپرسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی معافی
نومبر 22, 20242120عدالتی حکم کےباوجودبانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرتوہین عدالت کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ نےغیرمشروط معافی مانگ لی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس سرداراعجازاسحاق خان نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی عدالتی ...وی پی این پرپابندی کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
نومبر 22, 20241910وی پی این پرپابندی کےمعاملےپرعدالت نےسیکرٹری داخلہ اورپی ٹی اےسےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےشہری مبشر قیوم کی وی پی این کی بندش کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ وکیل ...ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فونز کے کارآمد گیجٹ کو ختم کردیا
نومبر 22, 20242650آئی فون کے صارفین کیلئے اہم خبر،معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فونز کے کارآمد گیجٹ کو ختم کردیا۔ ایپل نے حال ہی میں آئی فون 7 سے 3.5 ملی میٹر ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















