Blog
وزارت داخلہ کی جانب سےچیف سیکرٹری خیبرپختونخواکومراسلہ
نومبر 21, 20242420وزارت داخلہ کی جانب سےچیف سیکرٹری خیبرپختونخواکومراسلہ جاری کردیاگیا۔ مراسلہ کےمطابق یقینی بنایاجائے24نومبرکےاحتجاج میں سرکاری مشینری استعمال نہ ہو،24نومبرکےاحتجاج میں سرکاری ملازمین یاپیسہ بھی استعمال نہیں ہوناچاہیے۔ واضح رہےکہ 24نومبرکوتحریک انصاف کےاحتجاج ...سموگ میں کمی کےباوجودآلودہ ترین شہروں میں لاہورایک بارپھرسرفہرست
نومبر 21, 20241390سموگ میں کمی کےباوجودبھی شہرلاہورملک کےآلودہ ترین شہروں میں آج پھرسرفہرست ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہورکاآج بھی ایئرکوالٹی انڈیکس 366ریکارڈکیاگیاجس سےملک کےآلودہ ترین شہروں میں لاہورایک بارپھرسرفہرست ہوگیا۔ اس کے علاوہ فیصل آباد ...دنیا کا سب سے پتلا آئی فون 17 ایئر کب لانچ ہو گا؟
نومبر 21, 20243530دنیا کا سب سے پتلا آئی فون 17 ایئر کب لانچ ہو گا؟معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کیا واقعی نیا ریکارڈ قائم کرنیوالی ہے؟دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایپل کے تجزیہ کار ...برطانیہ میں شدیدبرفباری اور سردی، ہر طرف سفیدی چھا گئی
نومبر 21, 20241790برطانیہ میں شدید سردی، ہر چیز برف سے ڈھک گئی۔بھاری برفباری نے موسم انتہائی سرد کر دیا۔ برطانوی محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی۔لندن میں نظام زندگی معطل، 200 سے زائد ...بانی پی ٹی آئی ایک اورمقدمےمیں گرفتار
نومبر 21, 20242070بانی تحریک انصاف عمران خان کو تھانہ نیو ٹاون میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی ۔ بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت ...مایوسی پھیلانےاورڈیفالٹ کی باتیں کرنیوالےلوگ آج کدھرہیں؟آرمی چیف
نومبر 21, 20242020آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں؟ کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کاکہناتھاکہ ...توشہ خانہ ٹوکیس:اسلام آبادہائیکورٹ کابانی پی ٹی آئی کورہاکرنےکاحکم
نومبر 20, 20241960توشہ خانہ ٹوکیس میں اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی تحریک انصاف عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پرسماعت ...بنوں دہشتگردوں کاحملہ:صدر،وزیراعظم کاحملےمیں12جوانوں کی شہادت پراظہارافسوس
نومبر 20, 20242880صدرمملکت آصف علی ز رداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےبنوں میں دہشت گردوں کےحملےمیں 12جوانوں کی شہادت پرافسوس کااظہارکیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاکہ قوم مادروطن کی سلامتی کےلئےجام شہادت نوش کرنیوالوں کوسلام پیش ...بنوں:دہشتگردوں کاچیک پوسٹ پرحملہ،12جوان شہید،6حملہ آورجہنم واصل
نومبر 20, 20242750بنوں میں دہشت گردوں کامشترکہ چیک پوسٹ پرحملہ،خارجیوں سےمقابلےمیں 12جوان شہیدجبکہ شدید فائرنگ کےنتیجےمیں 6حملہ آوروں کوبھی جہنم واصل کردیا گیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عام (آئی ایس پی آر)کےمطابق بنوں کے ...پی ٹی آئی کا24نومبرکوبیرون ممالک میں بھی احتجاج کااعلان
نومبر 20, 20241740تحریک انصاف نے24نومبرکوپاکستان کےساتھ مختلف ممالک میں بھی احتجاج کااعلان کردیا۔شیڈول جاری کردیاگیا۔ پی ٹی آئی نے یورپ ،امریکہ اور برطانیہ کے مختلف شہروں میں احتجاج کا شیڈول جاری کر دیا۔ شیڈول ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















