Blog
بلیو سکائی سوشل ایپ کیا ہے؟ مقبولیت کی وجوہات سامنے آ گئیں
نومبر 20, 20241870بلیو سکائی سوشل ایپ کیا ہے؟ روزانہ لاکھوں صارفین اسے کیوں جوائن کر رہے ہیں؟بلیو سکائی کی تیزی سے مقبولیت کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ بلیو سکائی ایپ انٹرنیٹ کی دُنیا میں ...سموگ کی صورتحال میں بہتری، سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال
نومبر 20, 20241980سموگ کی صورتحال میں بہتری،آج سے سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئیں۔ موسم سرما کے دوران تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔ فزیکل کلاسز کے ساتھ تدریسی عمل بھی ...اسحاق ڈارکی بطورڈپٹی وزیراعظم تقرری کامعاملہ:عدالت کااظہاربرہمی
نومبر 20, 20241730وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی بطورڈپٹی وزیراعظم تقرری کےخلاف درخواست میں عدالت نےدرخواست گزارکےرویےپربرہمی کااظہارکیا۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی بطورڈپٹی وزیراعظم تقرری کےخلاف درخواست پر سماعت سندھ ہائیکورٹ کےچیف جسٹس نےکی۔ وکیل درخواست گزارطارق منصورنےسندھ ...آپ ہم سےغیرآئینی کام کیوں کراناچاہتےہیں،جسٹس جمال مندوخیل
نومبر 20, 20242260سنی اتحادکونسل کوپارلیمانی جماعت قراردینےکےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےر یمارکس دئیے کہ آپ ہم سےغیرآئینی کام کیوں کراناچاہتےہیں۔ سنی اتحادکونسل کوپارلیمانی جماعت قراردینےکےخلاف درخواست پرسماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی ...پی ٹی آئی اختلاف کی خبریں جعلی حکومت کی خواہش ہوسکتی ہےحقیقت نہیں،بیرسٹرسیف
نومبر 20, 20242460مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ تحریک انصاف اختلاف کی خبریں جعلی حکومت کی خواہش ہوسکتی ہےحقیقت نہیں۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے ...چیمپئنزٹرافی کاشیڈول:پی سی بی اپنےموقف پرقائم
نومبر 20, 20242270چیمپئنزٹرافی کےشیڈول کےاعلان میں مزیدتاخیرکاامکان ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)اپنےموقف پرقائم ہے۔ ذرائع کےمطابق موجودہ صورتحال میں شیڈول کااعلان اگلے24گھنٹےمیں مشکل ہے،پاکستان کرکٹ بورڈکےاپنےموقف پرڈٹےرہنےسےپیش رفت نہیں ہورہی،چیمپئنزٹرافی ہائبرڈماڈل پرتسیلم نہ کرنےپرپی ...ملکی ترقی کیلئےاہم ہےسیاسی استحکام کیساتھ معاشی استحکام بھی ہو،وزیراعظم
نومبر 19, 20242020وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملکی ترقی کےلئےاہم ہےکہ سیاسی استحکام کےساتھ معاشی استحکام بھی ہو۔ وزیراعظم شہبازشریف کانیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی میں اظہارخیال کرتےہوئےکہناتھاکہ پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ...عمران خان نےمذاکرات کیلئےگرین سگنل دیدیا
نومبر 19, 20241620بانی تحریک انصاف عمران خان نےمذاکرات کےلئے اجازت دےدی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کےساتھ اڈیالہ جیل میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراورچیئرمین بیرسٹرگوہرنےملاقات کی۔جس کی اندرونی کہانی منظرعام پرآگی۔ عمران خان ...موجیں ختم:پنجاب بھرکےتعلیمی ادارےکھولنےکافیصلہ
نومبر 19, 20242210طلبہ کی موجیں ختم،لاہوراورملتان سمیت پنجاب بھرمیں کل سےتعلیمی ادارے کھولنےکافیصلہ کرلیاگیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ کی شدت میں کمی کے بعد تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیاگیا، ...حکومت کاشوگرملوں اورڈیلرزکےحوالےسےبڑافیصلہ
نومبر 19, 20241980وزیراعظم شہبازشریف نےشوگرملوں اورشوگرڈیلرزکےحوالےسےبڑافیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے شوگرسیلزٹیکس چوری اورقیمتوں میں اضافہ روکنے کے لئے مشترکہ کارروائی کرنےکی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ایف بی آر،ایف آئی اےاورآئی بی مشترکہ کارروائیاں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















