Blog
یوٹیوب پریمیم سروس سے صارفین کوکیا شکایت ہے؟
نومبر 18, 20242860یوٹیوب پریمیم سروس کیا ہے؟ اس کے صارفین کو کیا شکایت ہے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ان دنوں تمام یوٹیوب صارفین کو کمپنی کی طرف سے قلیل مدت کیلئے پریمیم ورژن کے استعمال ...وزیراعظم کی طبیعت ناساز:ایپکس کمیٹی کااجلاس ملتوی
نومبر 18, 20242120وزیراعظم شہبازشریف کی طبیعت خرابی کےباعث نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کاآج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیاگیا۔ ذرائع کےمطابق ایپکس کمیٹی اجلاس وزیراعظم کی خرابی طبیعت کےباعث ملتوی کیاگیا،اجلاس کی نئی ...خداکوگواہ بناکرکہتاہوں کسی سےکوئی رابطہ نہیں،شیخ رشید
نومبر 18, 20242540سربراہ عوامی مسلم لیگ اورسابق وفاقی وزیرشیخ رشیدنےکہاہےکہ خداکوگواہ بنا کر کہتاہوں کسی سے کوئی رابطہ نہیں۔ سابق وفاقی وزیرشیخ رشیدکاکہناتھاکہ 30دسمبرسےپہلےاچھی خبریں آئیں گی،سیاست میں تبدیلی آئےگی،ن،ش اورپیپلزپارٹی ایک ہیں،چاہتاہوں مذاکرات ...سموگ میں کمی: کل سےسکول کھلنےکانوٹیفکیشن جاری
نومبر 18, 20241590سموگ میں کمی کےباعث پنجاب حکومت نے راولپنڈی ڈویژن میں کل سےسکول کھلنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ فضائی آلودگی اورسموگ میں اضافہ کےباعث مختلف قسم کی بیماریاں پھیلنے کے خدشہ کےپیش نظرپنجاب حکومت نے24نومبرتک ...بچےہمارامستقبل ہیں،ان کاتحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے،مریم نواز
نومبر 18, 20242060وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ بچےہمارامستقبل ہیں،ان کاتحفظ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ بچوں پرتشد،استحصال ،بدسلوکی کےتدارک اوربحالی کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ بچےمیری ریڈلائن ہیں ان کےخلاف ہرقسم کےتشددکاتدارک ...احتجاج کی راہ میں حائل رکاوٹوں کوہٹانےکیلئےپورابندوبست کیاگیاہے، بیرسٹر سیف
نومبر 18, 20241450مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف نےکہاہےکہ 24نومبرکےاحتجاج کی راہ میں حائل رکاوٹوں کوہٹانےکےلئےپورابندوبست کیاگیاہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرڈاکٹرسیف کاکہناتھاکہ جعلی حکومت رکاوٹیں کھڑی کرنے کی حماقت نہ کرے، پہلے بھی رکاوٹیں عبور کرکے اسلام آباد پہنچے، اس ...تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان، کپتان تبدیل
نومبر 18, 20242140پاکستان آسٹریلیاکےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےاورآخری میچ میں قومی ٹیم نےپلیئنگ الیوان کا اعلان کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریزکےآخری میچ میں قومی ٹیم کےکپتان محمدرضوان کوآرام دیاگیاہے جبکہ انہیں کوئی انجری نہیں ہے۔آج کےمیچ ...پنجاب یونیورسٹی کے شیڈولڈ امتحانات ملتوی کر دیے گئے
نومبر 18, 20242690طلبا و طالبات کیلئے ایم خبر، سموگ کی وجہ سے تعطیلات میں 24 نومبر تک توسیع کردی گئی ۔ پنجاب یونیورسٹی کے شیڈولڈ امتحانات ملتوی کر دیے گئے۔ سموگ کی صورتحال اور ...واٹس ایپ میں سٹیٹس اپڈیٹ نوٹیفکیشن رمائنڈر کے فیچر کی آزمائش شروع
نومبر 18, 20241830واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،سٹیٹس اپڈیٹ نوٹیفکیشن رمائنڈر کے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی ۔ فیچر کے تحت صارفین کو اپنے دوستوں کی جانب سے سٹیٹس یا سٹوری اپڈیٹ کیے ...پنجاب میں فضائی آلودگی بےقابو:لاہورآج پھرآلودہ شہروں سرفہرست
نومبر 16, 20241970پنجاب میں فضائی آلودگی کاجن بےقابوہوگیا،لاہورآج پھرآلودہ ترین شہروں سرفہرست رہا۔ پنجاب سےسموگ کےبادل نہ چھٹے،سموگ کےباعث کھلی فضامیں سانس لینا دشوار ہوگیا، آلودگی میں اضافےکی وجہ سے دن بدن فضامضرصحت ہوتی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















